@chhupasuch: 🚨 کراچی میں زور دار دھماکا! محمود آباد میں مبینہ گیس سلنڈر دھماکے کے بعد دو منزلہ مکان منہدم ہوگیا۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ملبے سے پانچ افراد کو نکال لیا گیا۔ مزید تفصیلات کے لیے فالو کریں۔ #Karachi #BreakingNews #Mahmoodabad #LatestNews #PakistanNews