@4685627_: مولانا نے اپنے اکابر کی تاریخ زندہ کردی، مجھے سن 1916 کی شیخ الہند کی گرفتاری یاد آئی جب انہوں نے خود کو گرفتاری کے لیے پیش کر دیا۔ سن 1930 کی مفتی کفایت اللہ دہلوی کی گرفتاری بھی یاد آئی، جب جلوس کی قیادت کرتے ہوئے انہوں نے اپنے آپ کو گرفتاری کے لیے پیش کر دیا۔ مولانا حسین احمد مدنی بھی یاد آئے، جنہوں نے سن 1930 اور 1932 میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر خود کو گرفتاری کے لیے پیش کیا۔ اسی طرح عطاء اللہ شاہ بخاری کی از خود گرفتاری بھی تاریخ کا حصہ ہے۔ جب میرے اکابر اللہ کی مدد و نصرت سے سرخرو ہوئے تھے، انشاءاللہ شیخ الہند کا یہ پیروکار بھی سرخرو ہوگا۔ یہ ایک مبارک رات ہے، خصوصی دعائیں کریں۔ #مو