@ziafatkhankhatttak: #🚨لگے گی اگ تو ائیں گے گھر کئی زد میں 💔 یہاں پر صرف میرا مکان تھوڑی ہے آج مولانا کی فیملی کی خواتین کو سڑکوں پر دیکھ کر افسوس ہوا💔💔 پاکستان تحریک انصاف کی فیملیز کی چادر اور چار دیواری کے حقوق کو پامال کیا گیا خواتین کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا اور مولانا چپ رہے پیپلز پارٹی اور نون لیگ کو کیوں لگتا ہے کہ وہ اس سے بچ جائیں گے یہ سب مکافات عمل ہے اور دیکھتے جائیں کہ اگے ہوتا ہے کیا#isfstudents #releaseimrankhan #tiktokpleasedontunderview #Inshallah❤️❤️❤️ @Imran Khan Official @PTI OFFICIAL @husnainrafique_ @Zunair Kamboh @وردہ خان @Meena khan afridi @MLT آلے 🔥