بیٹی کے گھر چھوڑ کر چلے جانے کے بعد ماں باپ صرف اپنی بیٹی کو نہیں، اپنی خوشیوں کو بھی یاد کرتے ہیں۔ ماں ہر آہٹ پر دروازے کی طرف دیکھتی ہے اور باپ اپنی تکلیف کسی کو بتائے بغیر خاموش رہتا ہے۔ کاش ہر بیٹی یہ سمجھ سکے کہ اُس کے ایک فیصلے سے اُس کے ماں باپ کے دل پر کیا گزرتی ہے۔ 💔🥀
2026-11-29 08:20:47
0
AHay2491 :
q ukso ye feel ni hota k usny Kisi ki zindgii barbad kii ....
2026-11-29 05:50:30
1
To see more videos from user @muzamilkhano36, please go to the Tikwm
homepage.