@itx_taha.099: 𝗛𝗻𝗺🥺 اظہار اکثر ذلیل کرتا ہے، محبت ہو جائے تو خاموش رہنا چاہیے۔ جب دل کسی کی قدر میں حد سے بڑھ جائے اور سامنے والے کو اس کی کوئی قیمت نہ دکھے، تو کھلے جذبات خود انسان کو اندر ہی اندر توڑ دیتے ہیں۔ بولی گئی باتیں اکثر بے مول ہو جاتی ہیں، جبکہ سمیٹی ہوئی خاموشی کم از کم انسان کی بچی کھچی عزتِ نفس کو سنبھالے رکھتی ہے۔ ہر احساس کو زبان دینا ضروری نہیں ہوتا، کچھ جذبے دل کے اندر ہی محفوظ رہیں تو زیادہ سکون اور وقار دیتے ہیں۔ #Fyppp #Tm_writes
محمد سفیان زندگی اور موت خدا کے برحق میں سہی لیکن مجھے اپنے ساتھ چند پل جی لینے دو میں نے ویسے بھی ایک روز مر جانا ہے مگر مرنے سے پہلے اتنی مہلت دے دو کہ میں تمہیں جی بھر کے دیکھ سکوں تمہاری آواز کو آخری بار اپنے دل میں اتار سکوں اور اپنی ادھوری محبت کو چند لمحوں کے لیے مکمل محسوس کر سکوں تم نہیں جانتے تمہارے جانے کے بعد فاطمہ میں زندہ تو ہوں مگر صرف نام کا میری ہنسی دفن ہو چکی ہے میری خوشیاں مر چکی ہیں اور میری آنکھوں نے انتظار کرتے کرتے رونا بھی سیکھ لیا ہے کبھی سوچتا ہوں کہ اگر میری قبر سے آوازیں سنائی دیتیں تو ہر رات میری مٹی بھی تمہارا نام لے کر رو پڑتی کیونکہ جس شخص نے اپنی روح کسی کے حوالے کر دی ہو وہ بچھڑنے کے بعد سانس تو لے سکتا ہےفاطمہ مگر جیتا نہیں تم نے شاید مجھے چھوڑ دیا ہے نکاح کر لیا ہے بھلا دیا ہے مگر میری ہر دعا آج بھی تمہارے گرد گھومتی ہے میری ہر رات تمہاری یاد کے سائے میں گزرتی ہے اور ہر صبح ایک نئی اذیت لے کر آتی ہے کہ تم اب میرے نہیں رہے تمہیں اندازہ بھی نہیں کہ تمہارے بعد میں کتنی بار اندر ہی اندر مرا ہوں کتنی بار دل نے دھڑکنے سے انکار کیا کتنی بار آنکھوں نے خون کے آنسو روئے اور کتنی بار میں نے خدا سے صرف ایک ملاقات مانگی صرف ایک ملاقات اگر کبھی میری موت کی خبر تم تک پہنچے تو ایک بار میری قبر پر آ کر یہ ضرور کہنا کہ میں آگیا ہوں شاید میری بے قرار روح کو وہ سکون مل جائے جو زندگی بھر تمہارے انتظار میں نہ مل سکا بعض جدائیاں انسان کو نہیں مارتی محمد سفیان مگر اس کے اندر موجود ہر خوشی ہر امید اور ہر خواب کو دفن کر دیتی ہیں اور پھر انسان صرف سانس لیتا ہے جیتا نہیں ہے فاطمہ تمھارے جانے کے بعد پتا ہے میں زِندہ کیوں ہوں کیوں کے میرے پاس مخلص دوست تھے جنہوں نے مجھے سنبھالا اور میں یہ سب تحریریں ٹائپ کر کے اُن کے بھجتا ہوں جب میں مر جو گا مجھے امید ہے یہ تم تک پہنچ جائے گی
2026-11-28 20:48:11
0
👑Princess👑 :
Right😢🥺
2026-11-29 05:01:01
0
SanuCute🥰 :
😳😳😳
2026-11-29 02:33:10
0
shehzadi :
👍👍👍
2026-11-29 06:55:45
0
To see more videos from user @itx_taha.099, please go to the Tikwm
homepage.