bhai is main dand karah saqafat ka kya qasoor ha wo jo kal soon skasar main waqaya paish aya tha wo dono bhai pahlay hi ik dusray kay dushman thay
2026-11-29 00:35:48
3
🦅MAلiK BAبaR👑 :
یہ جھوٹ ھے ویوز لینے کے لیے خود سے پوسٹ بنا کر یہ لوگ اپلوڈ کر رہے ہیں سرکاری سطح پر ایسا کوئی بھی نوٹیفیکیشن نہیں آیا ، لیکن ان لوگوں کی ایسی گھٹیا پوسٹوں سے پھر سرکاری افسروں کو شہہ ملتی اور وہ باپندی لگاتے ، بیل کراہ کا ان قتلوں سے کوئی لین دین نہیں ، ان کی اپنی دشمنی تھی موقع وہ بن گیا ، ایسے تو کرکٹ ، فٹ بال ، نیزہ بازی کے بہت سارے واقعے ہیں تو کیا اُن گیمز کو بند کر دیا گیا نہیں
2026-11-29 03:35:53
1
Hasnat Ali :
Fake hy
2026-11-29 00:07:40
0
Faizan :
جو لوگ مردوال والے واقعہ کو لیکر کہہ رھے کہ کھیل نہیں ہونے چاہئے وہ ذرا مٹھا گھٹ رکھن یہ بیل کراہ والی بال یا کوئی بھی ثقافتی کھیل بالکل ہونے چاہئیں فتنہ لوگوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے ناکہ کھیل بند ہوں