Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@kiaraoldaccount: Me and @ALDI USA are besties for life #groceryshopping #MomsofTikTok #groceryhaul
Kiara TTS 🤍
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 28 November 2026 21:16:15 GMT
99
3
2
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
6.93MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
3.76MB
)
Watermark .mp4 (
6.38MB
)
Music .mp3
Comments
kitty_momlife :
🍉🍉🍉🍉
2026-11-28 21:31:31
1
To see more videos from user @kiaraoldaccount, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#HOJESOUEUQUENÃOTEQUERO — #CBJR 🎧🖤!!! . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . #letra #charliebrownjr #banda #hojesoueuquenãomaistequero #fyp #apaixonada #amornaocorrespondido #cbjreterno #cbjrprasempre #vaiprafycaramba #chorao
#suaruamat #xuhuongtiktok
گھبراؤ مت، آرام سے جاؤ، ہماری تربیت میں خاموشی ہے، ذلیل کرنا نہیں۔ ہم اُن لوگوں میں سے نہیں جو کسی کے جانے پر اُس کے پیچھے بھاگیں، اُسے روکنے کے لیے اپنی عزتِ نفس بھول جائیں یا بار بار اُسے اپنی اہمیت کا احساس دلانے کی کوشش کریں۔ جسے جانا ہو، اُسے جانے دیتے ہیں، کیونکہ ہم نے اپنی تربیت میں یہ نہیں سیکھا کہ کسی کو زبردستی اپنے ساتھ رکھا جائے۔ محبت ہو، دوستی ہو یا کوئی بھی تعلق، ہم نے ہمیشہ دل سے نبھانے کی کوشش کی ہے، لیکن کسی کے بدل جانے پر اُس کی عزت اچھالنا ہماری عادت نہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ الفاظ سے کسی کا دل توڑنا کتنا آسان ہوتا ہے، مگر کسی کے دیے ہوئے درد کے باوجود اپنی زبان کو قابو میں رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ ہم کسی کے راز اُس کے جانے کے بعد لوگوں میں بیان نہیں کرتے، کسی کی کمزوریوں کو تماشا نہیں بناتے، نہ ہی کسی کی پرانی باتیں اُچھال کر اُسے شرمندہ کرتے ہیں۔ جس کے ساتھ وقت گزارا ہو، جسے کبھی اپنا سمجھا ہو، اُس کے لیے دل میں نفرت پال کر اُس کی بے عزتی کرنا ہماری تربیت نہیں۔ چاہے سامنے والا ہمارے بارے میں کچھ بھی کہے، چاہے وہ ہماری خاموشی کو ہماری ہار سمجھ لے، ہمیں فرق نہیں پڑتا، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔ کچھ لوگوں کو اُن کے رویّے کا جواب خاموشی سے دینا ہی بہتر ہوتا ہے۔ ہم کسی کو اپنی زندگی سے نکالنے کے بعد اُس کے خلاف محاذ نہیں بناتے، نہ کسی کو اپنی صفائی دینے کے لیے در در جاتے ہیں۔ بس عزت سے راستہ بدل لیتے ہیں۔ ہاں، تکلیف ضرور ہوتی ہے، دل بھی دکھتا ہے، بہت سی باتیں اندر ہی اندر رہ جاتی ہیں، مگر ہم اپنے درد کو کسی دوسرے کی تذلیل کا ذریعہ نہیں بناتے۔ ہماری خاموشی کے پیچھے بہت سی ان کہی باتیں ہوتی ہیں، لیکن ہم ہر کسی کو اپنی کہانی سنانا ضروری نہیں سمجھتے۔ یاد رکھنا، ہم کسی کو گرانے کے لیے نہیں اٹھتے، کسی کو رُسوا کرنے کے لیے نہیں جیتے، اور نہ ہی کسی کے جانے کے بعد اُس کی برائیاں کرتے پھرتے ہیں۔ ہمیں چھوڑ کر جانے والوں سے کوئی شکایت نہیں، بس اتنا ضرور ہے کہ ہم نے جسے عزت دی، اُس کی عزت اُس کے نہ رہنے کے بعد بھی قائم رکھی۔ یہی ہماری تربیت ہے، یہی ہمارا ظرف ہے اور یہی ہماری پہچان ہے۔ شامی خاموش ضرور رہتا ہے، مگر کسی کی بے عزتی کرکے کبھی اپنی عزت نہیں بناتا❤️🩹#fyp
#PepsodentIncuNOV #MostSVPepsodent #Pepsodent @Daily Care by Unilever
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy