مسلہ کیا ہے میری بھائین آئیسی بددعا نا کیا کریں یہ تو برباد ہو جائے گا پلیز🙏❤️
2026-11-29 12:14:49
6
بنت پاکستانية فی القصيم :
کسی کو اتنا نا ستاو کہ اس جگہ آ کے لوگ اپکا نام لے کے رو پڑیں 🥺
2026-11-29 15:09:34
5
اخلاق🇸🇦🇸🇦🇵🇰🇵🇰 :
اسی پہ اتنا ظلم اور جبر بھی نہ کریں وہ اتنا مجبور ہو جائے کہ اللہ کے گھر میں جا کر اپ کو بد دعا دے بد دعا ایک ایسی چیز ہے وہ انسان کو تباہ کر کے رکھ دیتی ہے
2026-11-29 08:45:43
5
imran khan 804 :
اسلام علیکم ناراض نہ ہونا آپ اس کو جتنی بد دوعا دو گے اوتنے اس کے گناہ کم ہوں گے بس اللہ سے اتنی دوعا کرو یا اللہ اس نے جو بھی میرے ساتھ ظلم کیا ہے اس کا حساب یا اللہ میں نے تجھ پر چھوڑ دیا ہے
2026-11-29 15:37:24
2
jalilahmad727 :
Bibi hm ni jante ap kis aziyat se guzr rahe lekn khuda ke Raza ke liye maf kr do ap pe jo guzri os ka hissa Allah le ga lekn is jaga pe khare ho ke ksi ko baddua na do bibi🙏😥🙏
2026-11-28 23:02:13
4
Sajjad Ahmad saraiki 🇸🇦🇵🇰 :
باجی معاف کرنا بھی سنت ہے
ہمیں نہیں معلوم آپ کتنے مجبور ہو
لیکن معاف کرنا بھی سنت ہے
2026-11-29 03:29:09
4
waseem 💫ali🤴🤴 :
mare sister is na Kay kaya ga ap ka sat
2026-11-29 12:05:10
2
Muhammad Yar :
اسلام علیکم مدینہ منورہ سے اللہ آپکو صبر دے
2026-11-29 18:49:31
1
محمد عرفان :
امین میری دعا ہے کے اللہ آپ کی دعا قبول کرے میں آپ کی مجبوری سمج سگتا ہوں انشااللہ اللہ آپ کی سنے گا 😭😭😭😭😭😭
2026-11-29 12:08:18
2
Shahbaz Khan :
میرے نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہمیں معاف کرنے اور درگزر کرنے کا درس دیتی ہیں۔ اگر معاف کرنے سے عزت کم ہوتی ہے تو مجھ سے لے لیجیے، مگر اپنا دل چھوٹا نہ کیجیے۔ اگر کوئی آپ کے بارے میں ناجائز باتیں بنا رہا ہے تو اس کا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیجیے۔ وہ دلوں کے حال بھی جانتا ہے اور حق و باطل کا فیصلہ بھی بہترین کرتا ہے۔ خاموشی اختیار کیجیے، اللہ پر بھروسا رکھیے، وہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا۔
2026-11-29 04:32:45
1
Shabana_Malik :
Apka Dil Bhot dukhi hy💔💔💔😭😭😭
2026-11-28 22:39:27
9
👑سردار جنید خان🇸🇦 :
Kya hovi
2026-11-29 16:32:14
0
Jam Ijaz :
Adi badduwa Na kr sohri bhair bs chor day hor Allah pak khair karasi
2026-11-29 12:41:22
2
hasnain.khalol99 :
Jab Banda thak jata ha tu wo bs allah ko apna dard sunta hai
2026-11-29 06:32:52
3
tanha 786🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
aameen inshallah
2026-11-29 09:37:15
0
Shan Bhutta 🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
Ameen Suma Ameen ❤️❤️
2026-11-29 14:51:10
0
NAWAAF KHAN :
اماں اللہ پاک تیڈا انصاف کریسی انشاء اللہ🥹🥹🥹🥹
2026-11-29 00:43:26
3
Zeshan :
beshak
2026-11-29 17:12:05
0
💓SoniaHasii💓 :
right
2026-11-28 22:11:46
8
Ayan Baksh 511 :
حسبي الله ونعم الوكيل فيهم
2026-11-28 23:36:02
4
zulfaqar682 :
mashallah ♥️♥️♥️♥️♥️
2026-11-29 00:05:11
1
MULTAN WALA :
پوری ڈیٹیل بتایا کرو نا کہ ہوا کیا ہے تاکہ ہم ہمیں بھی پتہ چلے
2026-11-29 06:45:50
1
محمد شاہد سیوڑہ :
2026-11-28 23:57:09
1
👑️𝑨𝒓𝒃𝒂𝒂𝒛 𝑨𝒍𝒊👑 :
Allah Pak reham Farmaye AUR apko sabr Ata Farmaye
2026-11-28 22:10:49
1
Malik Kamran :
yha ksi jwga hi is ka v khyal kr lia kro
2026-11-29 18:33:53
0
To see more videos from user @aiman76102, please go to the Tikwm
homepage.