¹ MEN Army.🥷🏻
میٹھاجی👑 آپ ہمارا فخر ہیں شوشل میڈیا پر آپ کی آواز ہی آپ کی وفاداری کا ثبوت ہے۔ آپ نے ہر مشکل وقت میں پارٹی کا دفاع کیا، سچ بولا، اور نوجوانوں کو محبتِ وطن سکھایا اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے، آپ کی عزت میں اور اضافہ کرے، اور آپ کا یہ جذبہ ہمیشہ قائم رہے۔ آمین یارب العالمین پاکستان زندہ آباد، پاک فوج پائندہ آباد، مسلم لیگ(ن) زندہ آباد! 🇵🇰💚
میٹھا جی کلاسک 🫡🐯✨