@sad_boy_poetry5: ہمیں عشق کے راستوں پر چلنے کا کوئی شوق نہ تھا، نہ کسی کو دل میں بسانے کی خواہش تھی۔ مگر جب تمہیں پہلی بار دیکھا تو دل نے تمام اصول توڑ دیے۔ ایک نظر نے وہ حال کر دیا جو برسوں کی تنہائی بھی نہ کر سکی۔ پھر نہ خود پر اختیار رہا، نہ دل پر قابو۔ کچھ لوگ زندگی میں اجازت لے کر نہیں آتے، بس ایک نظر میں دل کے مالک بن جاتے ہیں۔ ❤️🩹🥀 #LoveAtFirstSight #IshqEJunoon #UrduPoetry #DilKiBaat #Mohabbat ❤️🩹🥀
صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔ان سے حسین کوئی نہی میری جان ۔میرا سب کچھ بس یہی سب کچھ ہے ۔اور قدرت نے بنایا ہے صرف میرے لیے بس کسی اور کا پتا نہی ۔میری زنگی انکے قدموں کی خاک
2026-11-29 06:12:24
3
♥︎√𝐀𝐌𝐈𝐑"♥☆ :
*میری انا کی زد میں آگیا وہ شخص ورنہ 💔*
*مجھے تو آج بھی اس سے عزیز کوئی نہیں 🥀*
𝀈᪳AMIR⸙⤹💀♥
2026-11-29 03:19:35
3
Mantal boy 😡 :
قدم قدم پر نئے لوگ منتظر ہیں,
مگر ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں! ❤️🔥🥀🥰
2026-11-29 09:15:49
1
k a :
🥰کچھ لوگ پہلی ملاقات میں اجنبی ہوتے ہیں، مگر دل انہیں صدیوں سے اپنا مانتا ہے۔ شاید محبت کا تعلق وقت اور تعارف سے نہیں، روح کے اُس احساس سے ہوتا ہے جو کسی ایک خاص شخص کو سب سے الگ بنا دیتا ہے❤️۔
کچھ نگاہیں صرف چہروں پر نہیں ٹھہرتیں، روح میں اتر جاتی ہیں۔ شاید اسی لیے کچھ لوگوں سے ملنے کے بعد زندگی پہلے جیسی نہیں رہتی۔ محبت کبھی سوچ سمجھ کر نہیں ہوتی، بس ایک شخص دل کی ہر دعا کا خوبصورت جواب بن جاتا ہے۔دیتا ہے۔ ❤️۔۔۔
2026-11-29 04:35:15
3
erumkhan :
🥰🥰
2026-11-29 07:19:08
1
sakina jan :
2026-11-29 06:00:49
2
Fatima MUSA :
Acha g
2026-11-29 10:29:05
0
276768755789909865432w2234455g :
thik kha he
2026-11-29 10:06:54
0
♥︎√𝐀𝐌𝐈𝐑"♥☆ :
*اور ہم احساسِ مروت سے مرے ہوئے لوگ*🥹
*کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا کہ چلو خیر ہے*🙌🫠😊
𝀈᪳AMIR⸙⤹💀♥
2026-11-29 03:19:01
3
Shoaib Nice Official 🥰 :
Hy Mar Jap
2026-11-29 04:40:09
3
🎮KHAN🎮 :
🥰🥰🥰
2026-11-29 08:55:28
1
️Zᴀᴅɪ Mᴀɴᴀʟ :
.
2026-11-29 08:46:58
1
☆(❁عـــاشـــق آفـریــدی ZKK❁)☆ :
♥️♥️♥️
2026-11-29 03:40:28
2
hamzahanan :
🥰🥰🥰
2026-11-29 03:29:40
1
main Hani 🫀🫀 :
🥰🥰🥰
2026-11-29 04:57:21
2
Dadan khan Bhutto :
🥰🥰🥰
2026-11-29 08:33:01
1
🤌🏻Janib Ali Bhutto 🤍 :
❤️❤️❤️
2026-11-29 08:45:13
1
hamzahanan :
💕💕💕
2026-11-29 03:29:39
1
بے نیاز محبت :
🥰🥰🥰
2026-11-29 04:58:56
2
Ashiq Ali :
🤗🤗🤗
2026-11-29 08:15:08
0
UMER :
🥰
2026-11-29 11:35:50
0
♛〆 ویران دل 💔 〆♛ :
🥰🥰🥰
2026-11-29 09:21:16
0
MURSALEEN CREATIV EDITS :
🥰🥰🥰
2026-11-29 10:52:54
0
Mukkram Khaskheli :
❤️❤️❤️
2026-11-29 07:25:39
0
To see more videos from user @sad_boy_poetry5, please go to the Tikwm
homepage.