Energetic or brave CM Punjab GOD BLESS YOU SISTER 😍😍😍
2026-11-29 17:49:46
6
Samar :
اللہ سلامت رکھے مریم نواز کو
2026-11-29 15:22:50
13
S :
سبحان اللہ بیشک ماں کی دعا اور بدعا ضرور لگتی ہے ماں باپ سے بڑھ کوئی نہیں اللہ پاک مریم نواز کو سلامت خوش آباد کامیاب رہے آمین یارب العالمین 🤲🙏🙏
2026-11-29 12:39:48
26
deepo eyes :
بے شک الما صاحب اپ نے بجا فرمایا لیکن برائے مہربانی مریم صاحبہ میری پیاری مریم صاحبہ سی ایم صاحبہ سے درخواست ہے کہ وہ مہنگائی پر توجہ ہے بہت انہوں نے ہمارے لیے کیا ہے ان کا کرم ہے صرف ایک بار مہنگائی کم کر دیں
نواز شریف صاحب بہت ہی اعلیٰ ظرف انسان ہیں ماشاءاللہ 💓
اور نواز شریف نے اپنی بیٹی کی تربیت بھی بہت اچھی کی ہے ماشاءاللہ 💓
اللّٰہ پاک شریف فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے 🤲 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
2026-11-29 18:38:25
1
To see more videos from user @humamalik776, please go to the Tikwm
homepage.