او بھائی پٹنے والے کی پھٹی ہوئی ہے جو ایمان والا اللہ کو ماننے والا اللہ کے رسول کو ماننے والا قران کو ماننے والا روز قیامت کو ماننے والا مطمئن ہے وہ ہر لمحہ اللہ کا شکر میں گزارے گا اور اسے ہی کامیابی کہے گا کیونکہ وہ اللہ کا فرمانبردار ہے اور انشاءاللہ ہم کامیاب ہیں کیونکہ ہم اللہ کے فرمانبردار بندوں میں بننا چاہتے ہیں انشاءاللہ بنیں گے
2026-11-29 06:59:37
54
🎭M_K✓BALOCH🎭 :
Inshallah hmara ڪاميابي ڪا سال هوگا
2026-11-29 05:38:17
19
🇲 🇺 🇷 🇦 🇩 ☀︎︎🇰 🇭 🇦 🇳 :
حسبنااللہ ونعمل وکیل
اللہ کو پتہ ھے جو سب سے اچھا کار ساز ھے
2026-11-29 06:43:26
35
Rehan ASHRAF (804) :
مشکل لگ رھا ھے کہ 2027 کامیابی کا سال ھو گا، لیکن اللہ پاک غفور رحیم ھے
2026-11-29 07:43:28
11
Alisha :
2019 کے بعد یہ جو سات سال ہے یہ ایسے گزرے ہیں پتہ بھی نہیں چلا جیسے مہینے گزرے ہوں کسی کو یاد ہے ان سات سالوں میں ہم نے کیا کیا ہے😂😂😂😂
2026-11-29 06:27:04
10
عامر بھٹی نوشہرہ ورکاں :
2026 الحمدللہ بہت اچھا گزرا ہے 2027 بھی انشاءاللہ بہت اچھا رہے گا
2026-11-29 10:17:03
1
Raniya hu yar🥰😎 :
inshallah mera zror huga mn 100% sure hu our mujy apna allah pr poora barosa ha wo taqdeer badlta time nagi lagata inshallah I will success in 2027
2026-11-29 08:09:46
0
سلیمان خیل 🫀 رئیس 💖(D[🥀🫀 :
24 نے تباہ کیا اور 25 نے اٹھالیا اب 26 نے پھر تباہ کیا 27 ضرور کامیاب کرے گی 💔