@kamalzaiqaomijirga2025: #creatorsearchinsights #togoviral اعزازی شیلڈ اور توصیفی سند کی پیشکش کمال زئی قومی جرگہ کے زیرِ اہتمام شرقی سکول ہوتی میں بچوں میں سویٹر اور گرم ٹوپیوں کی تقسیم کے فلاحی پروگرام کے موقع پر جرگہ کے معزز مشران نے شرقی سکول ہوتی کے پرنسپل، محترم محمد کامران کمال زئی صاحب کی تعلیمی خدمات، خلوص اور تعاون کو سراہتے ہوئے انہیں اعزازی شیلڈ اور توصیفی سند پیش کی۔ یہ اعزاز تعلیمی خدمات کے اعتراف، اساتذہ کی حوصلہ افزائی اور معاشرے میں علم و تعلیم کے فروغ کے لیے کمال زئی قومی جرگہ کے عزم کا مظہر ہے۔ کمال زئی قومی جرگہ — روایات، اتحاد اور خدمت کا امین۔ #viral #foryou #fyp