زندان کے اندھیروں میں یہ روتی تھی سکینہؑ،
بابا مجھے سینے پہ سلا لو تو میں سو جاؤں۔
اک رات بھی نیند آئی نہ مقتل سے یہاں تک،
چپ چاپ مجھے پاس بٹھا لو تو میں سو جاؤں
2026-11-29 05:36:04
0
💔 Lali 💔 :
Haye 😭😭
2026-11-29 05:27:54
1
zaidi_edits512 :
کانوں سے لہو بہتا ہے، رخسار ہیں نیلے،
پیاسی بھی ہوں، زخمی بھی ہوں، ہاتھوں میں ہیں رسی،
کانٹوں پہ چلی آئی ہوں میں شام کے بازار،
اب آپ ہی آ کر مجھے دیکھیں میرے بابا۔
ڈرتی ہوں اندھیرے سے، پھپھی جان سے لپٹی،
آغوش میں اپنی مجھے لے لو تو میں سو جاؤں
💔
2026-11-29 05:36:33
0
nishan ali :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-29 05:37:10
1
To see more videos from user @dua_e_zainab512, please go to the Tikwm
homepage.