@a.s.jazbaat: کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ وقت کچھ لمحوں کے لیے وہیں رک جائے اور تم اچانک میرے سامنے آ جاؤ۔ میں تمہیں دیکھتے ہی اپنے سینے سے لگا لوں، اتنا قریب کہ ہمارے درمیان کوئی فاصلہ باقی نہ رہے۔ شاید تمہیں اندازہ بھی نہیں کہ تم سے دور رہنا میرے لیے کتنا مشکل ہے۔ ہر دن تمہاری یاد میں گزرتا ہے، ہر رات تم سے بات کرنے کی خواہش دل میں لیے گزر جاتی ہے۔ کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ دل بہت اداس ہوتا ہے، مگر تم میرے پاس نہیں ہوتیں کہ اپنا سر تمہارے کندھے پر رکھ کر دل کا بوجھ ہلکا کر سکوں۔ میں تمہیں گلے لگا کر بتانا چاہتا ہوں کہ تمہاری کمی مجھے ہر لمحہ محسوس ہوتی ہے، تمہارے بغیر سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ ادھورا سا لگتا ہے۔ میری جان! اگر کبھی ایک لمحے کے لیے بھی تم میرے پاس آ جاؤ تو میں تمہیں اتنی محبت سے گلے لگاؤں گا کہ شاید میری خاموشی بھی تمہیں بتا دے کہ تم سے دور رہنا کتنا تکلیف دیتا ہے۔ 🫂❤🩹💔 #ShaniEdits #UrduPoetry #SadLove #HeartTouching #Foryou
یہ پیسہ جوانی کھا جاتا ہے بھلے کام کر کے تھک جاؤ اتنی نیند سے آنکھیں نہیں بھارتی جتنی انتظار سے بھری ہوتی ہیں کہ کوئ ایسا ہوا کا جھونکا ہی آ جائے جس کے ساتھ وہ بھی ا جائے جو میرے دل کے سب سے قریب ہے مس یو💞
2026-11-29 19:46:00
0
mesam :
same too you 😭😭😭😭😭😭 inshaallah AP Koshish to kren😭😭😭