@drkashmiri6: بڑی بڑی باتیں کرنے سے حالات نہیں بدلتے، اگر خدانخواستہ آپریشن ہوا تو ہزاروں جانیں خطرے میں پڑ سکتی ہیں، نقصان بھی ہمارا ہی ہوگا۔ خدارا مزید خون خرابے کے بجائے امن اور مذاکرات کی دعا کریں۔ اللہ کرے کوئی ایسا راستہ نکل آئے کہ مزید کسی گھر کا چراغ نہ بجھے۔ آمین۔ #rightsmovementajk🍁 #standwithkashmir #anfareezmyacount #vadioviral #fouryoupage