@mianasad6244: 👈👇ایک دفعہ اس نے کہا تھا کہ تم میرے ہو واللہ اس کے بعد میں کسی کا نہیں ہوا 🥀🫀💯 بس ایک جملہ تھا، لیکن میری پوری زندگی بدل گیا! اس نے ایک بار کہہ دیا کہ تم میرے ہو اور میں نے اس ایک جملے کو اپنا ایمان بنا لیا! اس کے بعد نہ کسی کی طرف دیکھا نہ کسی سے دل لگایا نہ کسی کو سوچا کیونکہ میں تو کب کا اس کا ہو چکا تھا! محبت میں وعدے روز ہوتے ہیں لیکن کچھ وعدے روح پر لکھے جاتے ہیں اور میرا وعدہ یہی ہے کہ جب تک سانس ہے، میں صرف تمہارا ہوں! @Mrs Asad🫀🌎

Ꭿ 💞 ℒᎾᏉℰ 💞 ℚ
Ꭿ 💞 ℒᎾᏉℰ 💞 ℚ
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 29 November 2026 07:12:21 GMT
192
33
2
2

Music

Download

Comments

rexqueen5252
Mrs Asad🫀🌎 :
ساری محبتیں جب میری آنکھ میں سمٹتی ہیں_🥀 تو مجھے صرف " تم " دکھائی دیتے ہو_🌺💜
2026-11-29 07:31:33
0
shahzad.kamoka
🇵🇰👑🥀🥀🥀👑💊🇵🇰 :
🥰🥰🥰🥰
2026-11-29 08:30:02
0
To see more videos from user @mianasad6244, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About