@26itz_mahirajput: بعض اوقات اُس سے جدائی کا درد جس سے تم محبت کرتے ہو موت کے درد سے بھی زیادہ شدید ہوتا ہے🖤 #foryou

𝐌𝐚𝐡𝐢 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭 ᥫ᭡
𝐌𝐚𝐡𝐢 𝐑𝐚𝐣𝐩𝐮𝐭 ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 29 November 2026 07:14:35 GMT
6921
954
48
56

Music

Download

Comments

sajjadsk275
٭لاڈلہ٭ :
:ہم نے تو دل سے چاہا تھا ہر رشتے کو، مگر نصیب میں تنہائی کے سوا کچھ نہ تھا۔
2026-11-29 07:43:30
13
bilalrajpoot582
ᴹᴿ ᭄☞BILAL.࿐ :
امیدیں اور اعتبار صرف اللہ پر ہی ہونا چاہیے لوگ بدل جاتے ہیں، اللہ کبھی نہیں بدلتا
2026-11-29 07:21:05
17
saadis26
سعدیہ 🌺 :
میں اپنی کہانی میں ہمیشہ تمہیں نایاب لکھوں گی.. کیونکہ تم وہ شخص ہو جو قسمت بار بار نہیں دیتی۔ تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد کسی اور کو پسند کرنے کا خیال بھی دل میں نہ آیا۔ تم سے ملنے کے بعد جیسے دل کو اپنی منزل مل گئی، جیسے دعاؤں کو قبولیت اور خوابوں کو تعبیر مل گئی۔ بہت سے چہرے دیکھے، بہت سے لوگ ملے، مگر دل نے جس سکون کو تمہارے نام سے جوڑا، وہ کسی اور میں کبھی نہ ملا۔ تم صرف میری پسند نہیں، میری م عادت میری دعا میری خوشی اور میری دنیا ہو۔ کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ اگر تم میری زندگی میں نہ آتے تو شاید محبت کا مطلب بھی نہ سمجھ پاتی، تم نے سکھایا کہ کسی ایک شخص کی موجودگی پوری دنیا سے زیادہ قیمتی ہو سکتی ہے۔ میری ہر دعا میں تم ہو میری ہر خواہش میں تم ہو اور میری ہر کہانی کا سب سے خوبصورت باب بھی تم ہی ہو۔ اگر زندگی مجھے دوبارہ انتخاب کا موقع دے تو میں ہر بار صرف تمہیں ہی چنوں گی۔ تم وہ پسند ہو جس کے بعد کسی اور کو دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی، کیونکہ دل جب اپنی منزل پا لے تو پھر راستے نہیں بدلا کرتا❤️
2026-11-29 07:51:46
8
aunali79
Aun Ali 😈 :
تمھاری اتنی توجہ کے ملتجی ہیں ہم بہت نہیں تـــــــو ذرا آشناءِ حال رہو 🖤
2026-11-29 07:28:39
10
rustamalisoomro44
⚔️R. , Soo :
hayeeeeee
2026-11-29 08:13:53
4
muhammadzain7277
Muhammad Zain :
اس قــؔـدر تمہاری جستجــو ہــؔـــے مجھــــؔ͜ــے🫠🍂 جیســؔ͜ــے دنــؔـیــا میــں آخــؔـــری شخــــص ہــو تم♥️🥹
2026-11-29 08:36:17
6
msoombcha1
𝐓𝐚𝐧𝐡𝐚 Ǟfŕḯḑì :
2026-11-29 08:32:04
5
miss.fire2
🧸♡𝑴𝒂𝒏𝒐𓍯 :
assalamualaikum All Muslim❤️🌸
2026-11-29 09:18:59
0
hashmatullah39971
Hashmatullah mohammadi :
🥰🥰🥰
2026-11-29 07:21:17
7
insarisab56
Ansari Sab :
nice video 😶
2026-11-29 07:28:33
4
hamzazehri268
☠️HAMZA ZEHRi 💥 :
2026-11-29 07:18:40
7
muneeb.rain3
M. 🤍Muneeb :
2026-11-29 07:51:18
4
khan7866812
🫠،"، Khan🔥💀 :
❤️‍🩹🫠🦋
2026-11-29 09:26:34
0
hamzazehri268
☠️HAMZA ZEHRi 💥 :
2026-11-29 07:18:46
4
hamzazehri268
☠️HAMZA ZEHRi 💥 :
2026-11-29 07:18:34
2
hamzazehri268
☠️HAMZA ZEHRi 💥 :
2026-11-29 07:18:43
1
hamzazehri268
☠️HAMZA ZEHRi 💥 :
2026-11-29 07:18:37
1
ehsan.hazaria
302⚔️💀سرکار☠️ :
2026-11-29 09:51:40
0
oggy..785
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور پھر اپنی آنکھوں میں خواب سجانے سے خود کو روکنے کی کوشش میں خود کو سنجیدہ دیکھا🥀
2026-11-29 09:38:41
0
aliadnanzafarnahrapfal
علی عدنان ظفر ناہرہPFA Lahore :
🥰🥰🥰💕💕💕
2026-11-29 09:24:39
0
manokiyani13
🌸 Mano kiyani 🌸 :
first comment 🥇😺
2026-11-29 07:18:06
6
hammadraza3562
𓆩 𝐁ʜᴀᴋᴋᴀʀ دا 𝐍ᴀᴡᴀʙ 👑 𓆪 :
🙄🙄🙄
2026-11-29 07:52:27
7
bashir.hassan384
m.junaid :
😍😍😍
2026-11-29 07:50:36
6
dilawar.khan7134
🩷 ✨𓆩 𝐃𝐈𝐋𝐀𝐖𝐀𝐑 𓆪 ✨🩷 :
💔💔💔
2026-11-29 07:23:51
6
jani.jati37
subhan jani :
😁😁😁
2026-11-29 07:22:26
6
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About