یا اللہ! ہمارے کشمیری ہیروز، ہمارے بہادر قائدین اور اپنی قوم کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہونے والے تمام لوگوں کو اپنی خاص حفظ و امان میں رکھنا۔ ان کے حوصلے بلند، قدم مضبوط اور ارادے پختہ رکھنا۔ ہر مشکل، ہر آزمائش اور ہر شر سے محفوظ فرمانا۔ یا رب! ان بہادروں پر اپنا خاص کرم فرما، یہ ہماری قوم کا فخر ہیں۔*
*آمین یا رب العالمین۔*
2026-11-29 13:43:56
6
🍁کشمیری786🍁 :
salam ap logu ko
2026-11-29 09:09:34
25
𝙕𝙚𝙚𝙨𝙝𝙖𝙣 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 892 :
I love you kashmirio
2026-11-29 17:20:00
0
کالعدم کشمیری سمیر :
آج کی ویڈو ہے یہ پرانی ہے
2026-11-29 11:44:01
3
دانش میر😶🌫️💰 :
kis time ki video he
2026-11-29 10:08:22
1
Zaheed160 :
ggggg eeee oooo
2026-11-29 09:10:46
9
Saqi Dar :
اللہ پاک کشمیریوں کی حفاظت فرمائے آمین
2026-11-29 14:26:26
2
Sheraz Mehmood :
zinda bad
2026-11-29 09:08:29
5
🗡️ کشمیری🚨🗡️ :
sadky muzamat zandbad 🤲✌️
2026-11-29 13:59:15
1
Hamza Kashmiri UAE :
:جیو میری دھرتی کے شیرو❤️❤️❤️
2026-11-29 11:57:34
4
Ayesha khan 786 :
mashallah
2026-11-29 13:37:58
3
Rajput :
mashalla
2026-11-29 13:50:21
1
𝙕𝙚𝙚𝙨𝙝𝙖𝙣 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠 892 :
kashmiri zindabad ✌️
2026-11-29 17:20:15
0
YA51R JT :
2026-11-29 14:41:52
1
سردار ریاست کشمیری ❣️🌹 :
🤲🤲🤲
2026-11-29 15:08:13
1
خائف لوگ :
اللہ پاک کشمیر اور مریدکے کے شہداء کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
کشمیری شکر کریں آپ کو لاشیں ملی ہیں دفنانے کے بعد صبر آ جائے گا مگر ہمارے بچوں کی تو مریدکے میں لاشیں بھی غائب کر دی ہیں ہمیں یہ بھی نہیں پتا کہ وہ زندہ ہیں کہ نہیں 😭😭😭😭
ہم تو اپنے ہاتھوں سے دفن بھی نہیں کر سکے 😭😭😭😭
یا اللہ پاک ظالموں کو عبرت ناک سزا دینا۔
2026-11-29 15:43:16
1
Ch Pervez boos :
ا
2026-11-29 11:39:58
1
زبیرتبسم کشمیری🇦🇩 :
2026-11-29 13:20:41
1
Ahmad Khan :
goood
2026-11-29 12:58:03
1
🍁محمد شهزاد كشميرى فخر چكار🍁 :
اللہ پاک کشمیریوں کی حفاظت فرمائے آمین
2026-11-29 15:30:54
0
To see more videos from user @kashmirijutt033, please go to the Tikwm
homepage.