@abdullatifdogar1: الحمدللہ! 🌹 محترم ثنا خوانِ مصطفیٰ کاشف علی صاحب کی تقریبِ ولیمہ میں شرکت اور دوست احباب کے ساتھ محبت و خوشیوں بھرے یادگار لمحات۔ اللہ پاک کاشف علی صاحب اور ان کی شریکِ حیات کی ازدواجی زندگی کو محبت، اتفاق، خوشیوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ دونوں کو ایک دوسرے کے لیے باعثِ سکون و راحت بنائے اور زندگی بھر خوش و آباد رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️ بہت بہت مبارک ہو! #کاشف_علی #ولیمہ_مبارک #دوستی #خوشیوں_کے_لمحات #ماشاءاللہ