ہر انسان میں کچھ خوبیاں اور کچھ خامیاں ہوتی ہیں بس نظر کا فرق ہے کہ ہم کیا دیکھنا چاہتے ہیں...🫠✨
2026-11-29 08:27:30
19
𝙏𝙖ح𝙮𝙖𝙖𝙩 ❤️🩹 :
خامیاں دیکھ کر منہ موڑ لینے والے
اکثر بہترین لوگوں کو کھو دیا کرتے ہیں ۔۔۔❤️🩹🫠
2026-11-29 09:24:01
9
❤️🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
نہ کوئی مکمل ہے، نہ کوئی بے عیب یہاں،
بس قدر کرنے والے مل جائیں تو زندگی حسین ہے۔🫠
2026-11-29 08:40:14
15
عروج ✨ :
لوگ بہتر سے بہتر کی تلاش میں بہترین کھو دیتے ہیں ۔۔۔۔🫠🌸
2026-11-29 08:11:15
17
Ebadat🖤 :
کوئی اللّه کا نیک انسان بنا کسی مطلب کے انسانیت کے ناطے یا اللّه کی رضا سمجھ کر ہماری بھی ہیلپ کر دے لیکن پلیز دل ازاری نہ کیجیے گا اگر کوئی ایسا اچھا انسان مل گیا جس نے بنا کسی مطلب کے سچی میں ہیلپ کی جس میں انسانیت ہوئی میں اسی سے نکاح کروں گی اگر نہ بھی کچھ کر سکے تو ہمارے حق میں بس دعا ہی کر دیجیے گا باقی اللّه پاک بہتر وسیلہ بنانے والا ہمارا انشاءاللہ😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-29 08:12:54
8
🥀عثمانی ✍️ :
اگر میں صرف اپنے لئے جیتا تو شاید کبھی ہارتا ہی نہیں۔ 🥺❤️🩹
2026-11-29 08:14:46
9
Laiba Malik :
Relationship 🥰
2026-11-29 09:58:25
1
janii ki Jan hon 🫶🫀 :
yes right
2026-11-29 10:54:42
0
0% feelings in this era.☠️🔥 :
absolutely
2026-11-29 09:32:06
2
Aلi Raذa🕊 :
exactly
2026-11-29 10:13:38
1
🪐 :
hyyyyy🥺
2026-11-29 10:23:50
1
خان🌚✨ :
Absolutely Brother 💗
2026-11-29 08:50:30
3
selenophile 11 :
جو مل جائے اسکی قدر کریں، نہ کے اسے چھوڑ کے نئے راہوں پے نکل جائیں۔۔۔❤️🩹🫠
2026-11-29 08:14:12
12
selenophile 11 :
اپ جو دوسروں میں تلاش کر رہے ہیں وہی خوبیاں پہلے اپنے اندر بھی پیدا کریں۔۔۔❤️🩹🫠
2026-11-29 08:12:12
13
عروج ✨ :
Exactly.... 🫠🌷
2026-11-29 08:10:20
13
🥀عثمانی ✍️ :
move on?😩
اپنے سے زیادہ اس کی تصویریں ہیں میرے پاس۔ 🥹🥀
2026-11-29 08:15:18
9
iTx.AlYrA🪐 :
words 👏
2026-11-29 09:18:59
6
🥀عثمانی ✍️ :
کیا تھا تم جو مل جاتی مجھے۔
میں نے کوئی دنیا تھوڑی مانگی تھی۔ 🥹❤️🩹
2026-11-29 08:14:19
7
user57559004054334 :
koi be insan mukamal nhi hota lagao ho tu khubyain talash kartey hain bezar ho tu khamyain
2026-11-29 08:56:30
5
🥀عثمانی ✍️ :
یہ میں آخری ہوں۔
میرے بعد تمہیں میرے جیسا نہیں ملے گا۔ 🥺❤️🩹
2026-11-29 08:17:40
5
🖤𝙁𝙞𝙯𝙯𝙖🖤 :
@
لوگ بہتر سے بہتر کی تلاش میں بہترین کھو دیتے ہیں ۔۔۔۔🫠🌸
2026-11-29 08:15:18
5
🖤𝙁𝙞𝙯𝙯𝙖🖤 :
exactly 🙃
2026-11-29 08:11:28
6
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.