جہاں نظرانداز ہونا شروع ہو جاوں،وہاں نظر آنا بند کر دو۔۔۔🫠❤️🩹
2026-11-29 08:29:41
8
Simran :
جہاں قدر نہ ہو وہاں اپنی موجودگی کم کر دینا ہی بہتر ہے...🫠✨
2026-11-29 08:30:40
8
𝐀𝐲𝐳𝐢𝐢🐼 :
zaroori tu nhin Jesy ap chahain wsy hi sb ho Jo Nazar Andaz krain Salam krain agy brhain 🙌🏻
2026-11-29 08:43:16
8
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
Tawakkul soul Kahan hain????
2026-11-29 09:38:51
2
❤️🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
کسی کے رویّے نے اتنا تو سمجھا دیا،
اپنی قدر وہاں نہیں کرانی جہاں قدر ہی نہ ہو۔❤️🩹
2026-11-29 08:46:25
5
✿𝑩𝒊𝒏𝒕𝒆عبدُل𝑲𝒉𝒂𝒍𝒊𝒒✿ :
خودداری یہی ہے کہ جہاں نظرانداز کیا جائے، وہاں دوبارہ توجہ کی بھیک نہ مانگی جائے۔✨
2026-11-29 08:42:46
6
aqsa queen 👑 :
میری انکھوں سے تیری یادوں کا سایہ نہیں جاتا ہم نے مان لیا کہ تم کو بلایا نہیں جاتا اور ایک مدت سے تیرا نام لکھا تھا اس دل پر میں کیا کروں مجھ سے یہ مٹایا نہیں جاتا😳