@muhammad.asim9932: ایک اور سٹیٹمنٹ دی ہے اختیار ولی خان نے انہوں نے کہا جی بلاول بھٹو سے درخواست ہے کہ اگر کسی ایشو کو عمران خان کیس کے ساتھ جوڑیں گے تو اس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے اور یہ اچھا شگون بھی نہیں ہے یہ انہوں نے تقریباً وارننگ دی ہے پیپلز پارٹی کو کہ عمران خان کا نام نہیں لینا یہ نہیں کہنا کہ عمران خان سیاسی قیدی ہے یہ نہیں کہنا کہ پاکستان تحریک انصاف کو جو سیٹیں ہیں وہ ان کی واپس کرو، ٹھیک ہے یہ اچھی بات نہیں ہے اور بلاول بھٹو زرداری نے آج سٹیٹمنٹ دی کہتے ہیں کہ حکومتوں کا مینڈیٹ تسلیم کرنا چاہیے ہمیں اور ایک دوسرے کو گرانے کی سازش میں شریک نہ ہوں ہم نہ ہوں مزید سنیں اہم تفصیلات 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #اختیار_ولی_خان_بلاول_بھٹو_زرداری #پاکستان_تحریک_انصاف_عمران_خان #نجم_سیٹھی #منظر_نامہ_ایاز_احمد #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive

Muhammad Asim
Muhammad Asim
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 29 November 2026 09:01:16 GMT
469
101
1
0

Music

Download

Comments

tajamul.hussain.aw
TAJAMUL HUSSAIN AWAN :
🥰🥰🥰
2026-11-29 09:07:17
0
To see more videos from user @muhammad.asim9932, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About