@viralsong43: حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے،اللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا کوئی آدمی سجدہ کرنے لگے تو اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں سےپہلے زمین پر رکھے اور 🤍🤍🌼🌼اونٹ کی طرح نہ بیٹھے #foryou #hadees_e_nabwi #govirltiktok #creatingsearchinsights #foryouofficialpage