@mr_hassan__404: بہت کم ہوتے ہیں اس دنیا میں ساتھ نبھانے والے، ورنہ ہر موڑ پر مل جاتے ہیں دل دکھانے والے۔ ہم تو ہر قدم پر رشتوں کو سنبھالتے رہے، اور لوگ نکلے ہر قدم پر ہمیں آزمانے والے۔ 🥀 ایک اور: ہر قدم پر بکھرتے رہے، مگر شکایت نہ کی، جن سے امید تھی نبھانے کی، انہوں نے بھی عنایت نہ کی۔ اب تو عادت سی ہو گئی ہے تنہا چلنے کی، کیونکہ اس دنیا میں مخلص لوگ بہت کم ملتے ہیں۔ 🥀🖤#foryou #foryoupage #fly #malaysia #viral