@meesamwritess: دسمبر آیا تو پھر یادوں نے شور مچایا، کچھ بچھڑے ہوئے چہروں نے دل کو بہت رُلایا۔ یہ سرد راتیں بھی عجیب درد دیتی ہیں، جو لوگ دور ہوں، اُن کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ دسمبر تم ہر سال لوٹ کر آ جاتے ہو، مگر جو تمہارے ساتھ بچھڑ گئے، انہیں کیوں نہیں لاتے؟ 🖤 #meesamwrites #meesam_writes #meesamwritespoetry