سبحان الله چي د کار پيل دي له باچاخان صيب د هزاره وکړو نو مالک به دی په ټول جهان کښی بريالي کړي
تاچي تش لاس کور ته رخصت کړي حمزه
دا بينوا داسي سرکار ندي
2026-11-29 16:38:37
1
AFG 🇦🇫🇩🇪 :
دا خو مزار دی
2026-11-29 15:42:44
3
ZakJan :
live cinema
2026-11-29 17:44:36
0
ikram khan :
ameen suma Ameen
2026-11-29 17:10:02
0
Haroon Khan official ⛎ :
2026-11-29 16:12:18
2
NS ARMAN1432 :
دہ بابا حوشحالی
2026-11-29 21:14:58
0
پیر آف سوات Peer Of Swat :
اولاد سید علی ترمذی المعروف پیر بابا رح کا چشم چراغ
حضرت خواجہ سید عبدالستار شاہ چشتیؒ (المعروف باچا جان) پشاور کی معروف روحانی اور علمی شخصیت ہیں، جن کا آستانہ عالیہ ڈبگری گارڈن (بیرون ڈبگری دروازہ)، پشاور میں واقع ہے۔ آپ کا تعلق سلسلہ چشتیہ سے تھا۔ پشاور اور گرد و نواح کے علاوہ دور دراز سے عقیدت مند روحانی فیض کے حصول کے لیے آپ کی خانقاہ پر حاضر ہوتے تھے،پشاور میں عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس کی باقاعدہ ابتداء اور سرپرستی کا سہرا آپ ہی کے سر جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ ہر اسلامی مہینے کی چھٹی تاریخ کو خصوصی محافل اور لنگر کا اہتمام فرماتے تھے۔
آپ کی خانقاہ اور آستانے سے وابستہ حلقوں نے تحریکِ پاکستان میں بھی فعال کردار ادا کیا، اور آج بھی آپ کی یاد میں "چراغِ چشت" کے عنوان سے سالانہ کثیر اللسانی مشاعرے اور علمی مجالس منعقد کی جاتی ہیں۔آپ نے تقریباً 95 برس کی عمر میں 20 ذیقعد 1372ھ (مطابق 1953ء/1954ء) میں وصال فرمایا۔ آپ کا مزارِ اقدس ڈبگری دروازہ، پشاور کے باہر مرجعِ خلائق ہے جہاں ہر سال عرس مبارک عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔
سید کلیم آللہ
پیر آف سوات