@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 29 November 2026 15:09:30 GMT
16553
3740
124
184

Music

Download

Comments

toobaqasim7
T O O B A 🐰 :
tanhaii passand Hona chaheye wo e achaaaa 😭😂
2026-11-29 15:12:02
14
.phile11
selenophile 11 :
پھر یوں ہوا،زندگی نے ہمیں ہر چیز سے بیزار کر دیا،خود سے بھی۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-11-29 15:11:39
14
deadsoul.789
❤️‍🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
پھر یوں ہوا کہ دل نے خواہشیں چھوڑ دیں، نہ رونقوں کی طلب رہی، نہ کسی سے امید۔ ❤️‍🩹
2026-11-29 15:11:49
16
blueworld272
𝙏𝙖ح𝙮𝙖𝙖𝙩 ❤️‍🩹 :
پھر یوں ہوا کہ ہم نے ہجوم سے نکل کر اپنی خاموشی سے دوستی کر لی۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-11-29 15:15:03
12
itssaadi73
س🥀 :
پھر یوں ہوا کہ ہمارا دل مر گیا🙌🏻🥀
2026-11-29 15:11:26
13
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
پھر ہم نے بھی خاموش رہنا سیکھ لیا جہاں قدر نہ ہو وہاں لفظ ضائع نہیں کرتے۔❤️‍🩹
2026-11-29 15:55:38
10
mekhy769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
پھر رونقیں زہر لگنے لگیں
2026-11-29 15:21:10
11
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
line's 👌🏻🥀
2026-11-29 15:45:37
10
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
پھر یوں ہوا کہ ہجوم سے وحشت ہونے لگی اور تنہائی سب سے بہترین ساتھی بن گئی۔
2026-11-29 15:13:30
14
dard_e_dil292
SHARJEEL🤍 :
اور پھر یوں ہوا کہ قصہ ہی ختم ہو گیا، نہ وہ ہمارے رہے، نہ دل کسی اور کا ہوا۔
2026-11-29 15:22:51
10
noorwrites381
🦋Noor🦋 :
پھر یوں ہوا کہ روٹھوں نے منانا چھوڑ دیا اور منانے والوں نے بھی انتظار چھوڑ دیا 💔
2026-11-29 15:11:36
13
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
ma posting apna Purana vala time sa hi Kiya kro ga 2 Baga 10 Baga jazakallah 🤌🫠
2026-11-29 15:13:10
9
userecutest1
عروج ✨ :
Exactly.... 🥹🌸
2026-11-29 16:39:21
4
itssaadi73
س🥀 :
"اب تو محفل میں بھی رہتے ہیں تو تنہا رہتے؛ دل نے اس درجہ زمانے سے کنارہ کر لیا"🙌🏻🥀
2026-11-29 15:17:10
15
itssaadi73
س🥀 :
"بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا؛ جو چیرا تو ایک قطرہ خون نہ نکلا"🥀
2026-11-29 15:19:20
10
noorwrites381
🦋Noor🦋 :
talhaaesthicx
2026-11-29 15:10:35
11
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
جب اندر کا موسم اداس ہو تو باہر کی کوئی بھی رونق اچھی نہیں لگتی۔
2026-11-29 15:13:03
9
dard_e_dil292
SHARJEEL🤍 :
Really.......🥺
2026-11-29 15:21:22
7
.phile11
selenophile 11 :
really
2026-11-29 15:10:37
11
nooryaesthix
NOORYy🤍✨ :
انسان اندر سے خوش نہ ہو تو چہرے کی چمک خود چلی جاتی ہے 🥹
2026-11-29 15:11:50
19
ranaasimrajput22
📈 ASIM🔥 RÄJPÓÒT 📈 :
چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں مقام جو بھی ہوں، نبھانے والے نبھا جاتے ہیں حالات جو بھی ہوں
2026-11-29 15:22:53
6
virgoistic29
✿𝑩𝒊𝒏𝒕𝒆عبدُل𝑲𝒉𝒂𝒍𝒊𝒒✿ :
پھر یوں ہوا کہ رنگین محفلیں بھی بے رنگ لگنے لگیں۔🙃
2026-11-29 15:14:28
9
userecutest1
عروج ✨ :
پھر یوں ہوا کہ مجھے تنہائی راس آگئی پھر میں نے سب کو دور کر دیا خود سے ۔۔۔۔🌸🫠
2026-11-29 16:42:48
7
userecutest1
عروج ✨ :
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر گئی پھر ہم نے ان کو روند کر قصہ ہی ختم کر ڈالا ۔۔۔۔🥹🌸
2026-11-29 16:42:12
4
mohsanpaswal
Moshin Paswal 🕊 :
ہم نے تنہا رہنا سیکھ لیا 😥👆
2026-11-29 16:12:22
4
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About