دلیری خون میں ہونی چاہیے اور کشمیر کی مائوں نے کبھی بزدل پیدا نہیں کیئے
2026-11-29 18:05:45
8
سرکار 🚩 :
Geo shazda🫀😘🔥
2026-11-29 17:16:43
6
K͜͡a͜͡s͜͡h͜͡𝗆i͜͡r͜͡𝗂 B͜͡𝗈𝗒 :
bawa ji rolls dasya gya hia Kashmir m😂
2026-11-29 17:27:55
5
سردار🍁🚩 :
Aj ykeen oia Rawlakot vala kalla ni
2026-11-29 17:40:30
5
فخرے چڑالہ 🚩🥷 :
دلیری دیکھی تو کشمیر والوں کی سلامتی شہزادو
2026-11-29 17:56:42
5
خائف لوگ :
میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-11-29 19:01:29
6
شکاری🦅🎭 :
2026-11-29 16:52:31
11
Awais :
This is called Kashmir blood🫡🫡🫡
2026-11-29 18:34:11
0
Faرaز 💓💞❣️ :
Masha allah blood
2026-11-29 17:07:40
5
Umar Khan :
only Kashmir
2026-11-29 17:26:18
0
chudary faraz :
Kashmiri zindabad
2026-11-29 17:03:31
5
جواد خان سدوزئی :
sadky o bachya
2026-11-29 18:29:51
0
حسیب علوی فخرے کشمیر،❤️، :
bachy mashallah
2026-11-29 18:07:43
0
𝄟≛⃝Kashi AK🦅 :
Gali galoch sy paraiz Kiya krin plz. 😳
2026-11-29 18:31:55
0
Hussain :
mara prosi ha ya
2026-11-29 18:05:39
2
AبDULلAH👻 :
BHI AP KO SLAM🙌
2026-11-29 17:48:48
1
🚩کالعدم کشمیری ✌️ :
دلیری دیکھی تو کشمیر والوں کی سلامتی شہزادو
2026-11-29 18:00:51
2
raja.kashmeri :
2026-11-29 17:33:02
1
Muhammad :
اللہ پاک تمام بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ ثابت قدمی نصیب فرما
2026-11-29 17:29:03
4
خائف لوگ :
اللہ پاک کشمیر اور مریدکے کے شہداء کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
کشمیری شکر کریں آپ کو لاشیں ملی ہیں دفنانے کے بعد صبر آ جائے گا مگر ہمارے بچوں کی تو مریدکے میں لاشیں بھی غائب کر دی ہیں ہمیں یہ بھی نہیں پتا کہ وہ زندہ ہیں کہ نہیں 😭😭😭😭
ہم تو اپنے ہاتھوں سے دفن بھی نہیں کر سکے 😭😭😭😭
یا اللہ پاک ظالموں کو عبرت ناک سزا دینا۔
2026-11-29 19:01:09
1
To see more videos from user @kashmir_edits0, please go to the Tikwm
homepage.