@yasir.zaman48: ہمارے ننھے دوست حسان خان اور ریان خان نے فواکہ کے لیے بہت پیاری ویڈیو بنائی۔ ❤️ ہماری چھوٹی بیٹی کی طرف سے آپ دونوں کے لیے ایک پیارا سا دعوت نامہ: آپ دونوں فواکہ تشریف لائیں، جو دل چاہے کھائیں، جو پسند ہو پئیں اور خوب مزے کریں۔ سب کچھ ہماری طرف سے بالکل فری! 🎁 اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔ آمین! ❤️