@harowxfrf5: اکستانی ہیرو ذیشان علی اور چین کے دو خلا باز زمین کی جانب روانہ! 🇨🇳🌍 چین کے خلائی اسٹیشن تیانگونگ (Tiangong Space Station) سے پاکستانی ہیرو ذیشان علی اور چین کے دو خلا باز اپنے خلائی سفر کی تکمیل کے بعد زمین کی جانب واپسی کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ 🚀 پاکستان اور چین کی دوستی، اتحاد اور مشترکہ خلائی مشن کا ایک یادگار منظر۔ پوری قوم اپنے ہیرو ذیشان علی کی بحفاظت واپسی کے لیے دعاگو ہے۔ ❤️🇵🇰🇨🇳 #ZeeshanAli #PakistaniHero #TiangongSpaceStation #ChinaSpaceStation #PakistanChinaFriendship