@zshanmalick: ستاروں کا راستہ دوستی سے روشن ہے! 🇵🇰🇨🇳 پاکستانی خلاباز ذیشان علی خلاء سے زمین پر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔۔۔ چہرے پر مسکراہٹ سجائے۔۔۔ پوری پاکستانی قوم کے لیے باعثِ فخر اور پاک چین دوستی کی تاریخ کا ایک اور سنہرا باب۔ پاک چین دوستی زندہ باد!