@whatmakesbretttik: A crazy moment for me last summer @thebig3! #jumbotron #host #famous #hoops #big3 #basketball #arena

Brett Meiselas
Brett Meiselas
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 06 February 2020 02:33:26 GMT
1617
22
2
1

Music

Download

Comments

thebig3
BIG3 :
💪💪💪
2020-02-06 02:34:42
0
jumbotronfamous
Jumbotron Famous :
#jumbotronfamous
2022-06-14 17:55:40
0
To see more videos from user @whatmakesbretttik, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے محبت کو کبھی چند ملاقاتوں  میٹھی باتوں یا وقتی احساسات کا  نام نہیں سمجھا۔ میرے نزدیک محبت  وہ امانت تھی جو انسان کو اپنے نفس  سے لڑنا سکھاتی ہے۔ جب کبھی کوئی  غیر مرد میرے دل تک پہنچنے کی  کوشش کرتا، میں اپنے دل سے کہتی تم کسی کی دعاؤں کا خواب ہو  کسی کے آنے سے پہلے ہی خود کو سستا  مت کر دو۔ میں تمہاری غیر موجودگی  میں بھی تمہاری نسبت کا احترام کرتی رہی  میں نے اپنی نگاہوں کو جھکایا، اپنی  خواہشوں کو خاموش کیا، اپنے جذبات  کو ضبط کیا، کیونکہ مجھے یقین تھا  کہ سچی محبت وصال سے پہلے کردار  کی حفاظت مانگتی ہے، نہ کہ صرف  وعدوں کی خوبصورتی میں ہر بار یہ سمجھتی رہی کہ شاید یہی  محبت کا سب سے پاکیزہ روپ ہے کسی ایسے شخص کے لیے بھی وفادار  رہنا جو ابھی میری زندگی میں موجود  نہیں، مگر میری تقدیر میں لکھا جا چکا ہے  میں نے اپنے دل کو ہر اس دروازے سے  واپس موڑ لیا جہاں وقتی چاہتیں تھیں کیونکہ میں اپنے نصیب میں لکھی ہوئی  محبت کو بے وفائی کی گرد سے آلودہ  نہیں کرنا چاہتی تھی۔ میں نے اپنے کردار  کو اپنی محبت کا سب سے خوبصورت  تحفہ سمجھا، اور یہی میری سب سے  بڑی عبادت محسوس ہوتی رہی مگر پھر ایک دن احساس ہوا کہ میں نے  ایک خاموش غلطی کر دی تھی۔ میں نے  اپنے نفس کو روکنے کا سہرا ایک انسان  کے تصور کے سر باندھ دیا، حالانکہ  حقیقت یہ تھی کہ ہر بار مجھے سنبھالنے  والا صرف میرا رب تھا۔ خیر میں غلط تھی مجھے گناہ سے کسی انسان کی محبت نے نہیں  اللہ کے خوف، اس کی رحمت اور اس کی  حفاظت نے بچایا۔ انسان تو بدل جاتے ہیں رشتے ٹوٹ جاتے ہیں، وعدے مٹ جاتے ہیں  مگر اللہ کی نگرانی کبھی ختم نہیں ہوتی  اس دن سمجھ آیا کہ محبت خوبصورت  ضرور ہے، مگر اس سے بھی زیادہ  خوبصورت وہ تعلق ہے جو بندے  کو اپنے رب کے قریب لے جائے  کیونکہ جب دل میں اللہ سب سے  پہلے ہوتا ہے، تب محبت بھی پاک  رہتی ہے، وفا بھی محفوظ رہتی ہے  اور انسان بھی اپنے آپ سے نہیں ہارتا 🌸ہیر #fyp #unfrezzmyaccount  #fypシ #fypシ゚viral #foryou

About