@tickytockyhanny:

hannah🧟‍♂️
hannah🧟‍♂️
Open In TikTok:
Region: US
Monday 13 April 2020 08:02:50 GMT
10703
453
5
48

Music

Download

Comments

jillknies_
Jill :
i relate hard to this
2020-04-13 17:20:21
1
shaheen_natour
Shaheen :
Bow hello
2020-05-27 15:14:51
0
g30lando
g30lando :
Can I hit
2020-06-22 11:04:25
0
To see more videos from user @tickytockyhanny, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

معذرت کے ساتھ! یہ تمام جوابات ہماری برادری کے بڑوں کو بہت پہلے بغض رکھنے والوں کو دینے چاہیے تھے، تاکہ سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف کیے جانے والے جھوٹے پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیا جا سکتا۔ مگر افسوس، ہم نے ہمیشہ خاموشی اختیار کی، جس کا دشمنوں نے کھل کر فائدہ اٹھایا۔ ہم کمبوہ صاحب کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے سچائی کی آواز بلند کی اور وہ کام کیا جو اصل میں تنظیمِ آرائیاں کے نام نہاد ٹھیکیداروں کو کرنا چاہیے تھا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ تنظیمِ آرائیاں کے کچھ مفاد پرست لوگ صرف پیسہ بٹورنے اور اپنی جیبیں بھرنے میں لگے رہے۔ انہوں نے نہ کبھی آرائیں برادری کی شناخت کا دفاع کیا، نہ ہی ہماری اصل تاریخ کو اجاگر کیا۔ یہ لوگ بس چند تقریبات کرتے ہیں، چند کھانے کھاتے ہیں، چند تصویریں بنواتے ہیں، اور عرب نژاد ہونے کا پرانا گھسا پٹا بیانیہ دہرا کر غائب ہو جاتے ہیں! کیا یہی تمہاری قیادت ہے؟ کیا تمہارا کام صرف چندے اکٹھے کرنا اور بے وقوف بنانا رہ گیا ہے؟ آرائیں برادری کو بیدار ہونا ہوگا! اب وقت آ چکا ہے کہ ہم اپنی اصل شناخت اور ورثے کا دفاع کریں اور ان نام نہاد رہنماؤں کو بے نقاب کریں جو ہمیں عربوں کا جھوٹا خواب دکھا کر صرف اپنے مفادات پورے کر رہے ہیں!#ArainCommunity #ArainPride #arain #آرائیں_محکمہ🔥 #آرائیں #CapCut

About