@lobotomite: him 🤝 me (having old parental figures)

joel
joel
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 24 September 2020 20:31:46 GMT
2292
656
5
0

Music

Download

Comments

meow_rawrxd9305
Rawr XD :
My mom is the same age as like half my friends grandparents 🏃🏼‍♀️
2020-09-24 20:42:27
9
iamveryfunny.net
iamveryfunny.co :
much😳much😏to🥵think💦about
2020-09-24 20:48:28
2
To see more videos from user @lobotomite, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی کے رنگ ہر دن کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں اور کبھی کبھی انسان خود کو بہت بے بس محسوس کرتا ہے... وہ کیا چاہتا ہے___؟؟ کیا محسوس کرتا ہے___؟؟ کونسا دکھ ہے___؟؟ کیا اذیت ہے___؟؟ کچھ سمجھ نہیں آتا... کیسی وحشت ہے جس کے اظہار کے لیے نہ الفاظ میسر ہوتے ہیں نہ ہی سمجھنے کے لیے احساس... بس گھڑی کے پنڈولم کی طرح کئی سوچیں، کئی سانحے سوچ کے مدار میں بیک وقت سر پٹخنے لگتے ہیں اور اس کی ٹک ٹک بوند بوند گرتے پانی کی طرح مسلسل ہتھوڑا بنی توڑ پھوڑ جاری رکھتی ہے... ایسے میں روح و قلب کے قرطاس پہ کسی محبت کی پریاں نہیں اترتیں اور نہ ہی کوئی کاملیت سوچ و جنوں کی بوسیدگی کم کر پاتی ہے بس حالات کی بھٹی ساری شگفتگی نچوڑ لیتی ہے... کوئی ایسا نہیں ہوتا جو اس در اندازی کو مقفل کر سکے یا کم از کم اس کی صعوبتیں کم کر پائے بس انسان بکھرتا جاتا ہے شدتوں کے آسمان پہ سحاب کے پارچوں کی مانند... اپنے آپ میں بہت وزنی مگر دوسروں کے لیے بہت ہلکا... ایسے کتنے ہی لوگ ہیں جو ریشم کے ان پھندوں میں الجھے نہ بیان ہوتے ہیں نہ رقم ___  بس ہوتے ہیں نہ ہونے جیسے 🍂 . . #tiktok #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupageofficial #Z_h #post #edit #foryou 🔥🔥

About