@brookexaloura: Reply to @limeoo2

Brooke Morton
Brooke Morton
Open In TikTok:
Region: US
Friday 30 July 2021 22:49:09 GMT
350758
18306
148
22

Music

Download

Comments

brittanykelley133
brittanykelley133 :
I was 16 when I had my son. he is now 18 and going to college. I finished high school and went to college. let your haters be your motivators
2021-07-31 04:49:52
157
sunooscheeksloml
Nish :
how did you handle your delivery I know it hurts
2021-07-31 11:55:18
34
landini210
Landini21 2.0 :
What does sahm mean?
2021-07-30 22:50:54
33
chokingonwater.com
S🌻 :
How old is Aloura? (I think that’s the baby’s name, sorry if i got it wrong)
2021-07-30 23:33:16
19
sarah.brushh
Sarah.brush :
I had my son at 15! I’m 26 and he’s 11 now, wouldn’t change anything. I just had my second 😳 you seem like an amazing momma!
2021-07-31 13:10:08
8
user35500438
Jacky Garcia :
Of course not, you live with your parents because you’re a child yourself who can’t raise another. Sad
2021-07-31 19:06:18
6
To see more videos from user @brookexaloura, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں کل سے مسجد نہیں آٶں گا۔۔ ایک شخص نے اپنی مسجد کے پیش امام سے کہا: مولانا میں کل سے مسجد نہیں آؤں گا؟ پیش امام صاحب نے پوچھا: کیا میں سبب جان سکتا ھوں؟ اس نے جواب دیا: ھاں کیوں نہیں! در اصل وجہ یہ ھے کہ جب بھی میں مسجد آتا ھوں تو دیکھتا ھوں کہ کوئی فون پہ بات کر رھا ھے تو کوئی دعا پڑھتے وقت بھی اپنے میسجز دیکھ رھا ھوتا ھے، کہیں کونے‌ میں غیبت ھو رھی ھوتی ھے تو کوئی محلے کی خبروں پر تبصرہ کر رھا ھوتا ھے وغیرہ وغیرہ پیش امام صاحب نے وجہ سننے کے بعد کہا: اگر ھو سکے تو مسجد نہ آنے کا اپنا آخری فیصلہ کرنے سے پہلے ایک عمل کر لیجئے۔ اس نے کہا: بالکل میں تیار ھوں۔ مولانا مسجد سے متصل اپنے حجرے میں گئے اور ایک بھرا ھوا گلاس پانی کا لے کر آئے اور اس شخص سے کہا یہ گلاس ھاتھ میں لیں اور مسجد کے اندرونی حصہ کا دو چکر لگائیں مگر دھیان رھے پانی چھلکنے نہ پائے۔   اس شخص نے کہا: قبلہ اس میں کون سی بڑی بات ھے یہ تو میں انجام دے سکتا ھوں۔ اس نے گلاس لیا اور پوری احتیاط سے مسجد کے گرد دو چکر لگا ڈالے، مولانا کے پاس واپس آ کر خوشی سے بتایا کہ ایک قطرہ بھی پانی نہیں چھلکا۔ پیش امام صاحب نے کہا: یہ بتائیے جس وقت آپ مسجد کا چکر لگا رھے تھے اس دوران مسجد میں کتنے لوگ فون پر باتیں یا غیبت یا محلہ کی خبروں پر تبصرہ کر رھے تھے ؟ اس نے کہا: قبلہ میرا سارا دھیان اس پر تھا کہ پانی چھلکنے نہ پائے، میں نے لوگوں پر توجہ ھی نہیں دی۔ پیش امام صاحب نے کہا: جب آپ مسجد آتے ہیں تو اپنا سارا دھیان
میں کل سے مسجد نہیں آٶں گا۔۔ ایک شخص نے اپنی مسجد کے پیش امام سے کہا: مولانا میں کل سے مسجد نہیں آؤں گا؟ پیش امام صاحب نے پوچھا: کیا میں سبب جان سکتا ھوں؟ اس نے جواب دیا: ھاں کیوں نہیں! در اصل وجہ یہ ھے کہ جب بھی میں مسجد آتا ھوں تو دیکھتا ھوں کہ کوئی فون پہ بات کر رھا ھے تو کوئی دعا پڑھتے وقت بھی اپنے میسجز دیکھ رھا ھوتا ھے، کہیں کونے‌ میں غیبت ھو رھی ھوتی ھے تو کوئی محلے کی خبروں پر تبصرہ کر رھا ھوتا ھے وغیرہ وغیرہ پیش امام صاحب نے وجہ سننے کے بعد کہا: اگر ھو سکے تو مسجد نہ آنے کا اپنا آخری فیصلہ کرنے سے پہلے ایک عمل کر لیجئے۔ اس نے کہا: بالکل میں تیار ھوں۔ مولانا مسجد سے متصل اپنے حجرے میں گئے اور ایک بھرا ھوا گلاس پانی کا لے کر آئے اور اس شخص سے کہا یہ گلاس ھاتھ میں لیں اور مسجد کے اندرونی حصہ کا دو چکر لگائیں مگر دھیان رھے پانی چھلکنے نہ پائے۔ اس شخص نے کہا: قبلہ اس میں کون سی بڑی بات ھے یہ تو میں انجام دے سکتا ھوں۔ اس نے گلاس لیا اور پوری احتیاط سے مسجد کے گرد دو چکر لگا ڈالے، مولانا کے پاس واپس آ کر خوشی سے بتایا کہ ایک قطرہ بھی پانی نہیں چھلکا۔ پیش امام صاحب نے کہا: یہ بتائیے جس وقت آپ مسجد کا چکر لگا رھے تھے اس دوران مسجد میں کتنے لوگ فون پر باتیں یا غیبت یا محلہ کی خبروں پر تبصرہ کر رھے تھے ؟ اس نے کہا: قبلہ میرا سارا دھیان اس پر تھا کہ پانی چھلکنے نہ پائے، میں نے لوگوں پر توجہ ھی نہیں دی۔ پیش امام صاحب نے کہا: جب آپ مسجد آتے ہیں تو اپنا سارا دھیان "خدا" کی سمت رکھیں؛ جب آپ خالص خدا کیلئے مسجد میں آئیں گے تو آپ کو خبر ھی نہ ھو گی کون کیا کر رھا ھے۔ یہی وجہ ھے کہ قرآن کہتا ھے کہ "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرو" یہ نہیں کہا کہ مسلمانوں پر نظر رکھو کہ کون کیا کر رھا ھے۔ خدا سے تمہارا رابطہ تمہارے اپنے اعمال کی بنا پر مضبوط ھوتا ھے دوسروں کے اعمال کی بنیاد پر نہیں۔ __________________ #منقول

About