@jossyencsus: Película #kabhihaankabhinaa 🎬 #shahrukhkhan #suchitrakrishnamoorthi #srk #srkespañol #bollywoodoldsong #bollywoodespañol #srkian #india

𝙹𝚘𝚜𝚜𝚢
𝙹𝚘𝚜𝚜𝚢
Open In TikTok:
Region: PE
Friday 06 August 2021 21:15:45 GMT
4905
205
1
21

Music

Download

Comments

alecsandritoalecsander03
Alekséi Alecsander :
👏
2025-11-26 17:56:53
0
To see more videos from user @jossyencsus, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں جانتی ہوں وہ نہیں آئے گا پھر یہ دل ہر شام دروازے کی طرف کیوں دیکھتا ہے ۔۔۔؟؟ اس نے جاتے ہوئے صاف کہہ دیا تھا کہ واپسی نہیں ہو گی میں نے بھی سن لیا تھا  سمجھ بھی لیا تھا  مگر شاید دل کو سمجھانا  اتنا آسان نہیں ہوتا جتنا کسی کی بات مان لینا  ناجانے میں کس چیز کا انتظار کر رہی ہوں  اس شخص کا جو لوٹنا نہیں چاہتا  یا اس ایک لمحے کا جس میں میری ساری غلط فہمیاں ٹوٹ جائیں اور مجھے یقین ہو جائے کہ ہاں۔۔۔اب واقعی ختم ہو چکا ہے  میں نے خود کو بہت سمجھایا  بہت مصروف رکھا  بہت دفعہ یہ سوچ کر آنکھیں بند کیں  کہ شاید آج کے بعد انتظار نہیں کروں گی  مگر رات جب سب آوازیں خاموش ہو جاتی ہیں  میرے اندر پھر کوئی اسی راستے پر جا بیٹھتا ہے  جہاں سے وہ آخری بار گیا تھا  کبھی کبھی مجھے اپنے آپ پر بھی حیرت ہوتی ہے  جس نے صاف کہہ دیا کہ نہیں آنا  میں اسی کے لیے دل میں جگہ کیوں بچا کر بیٹھی ہوں  جس نے واپسی کا راستہ خود بند کر دیا  میں اسی دروازے کی طرف بار بار کیوں دیکھتی ہوں ۔۔۔۔؟؟؟ شاید اس لیے کہ میں نے جدائی کو مانا نہیں  بھلایا نہیں  میں جانتی ہوں کہ کچھ لوگ زندگی میں واپس نہیں آتے  مگر دل  دل دلیل کہاں سمجھتا ہے  وہ آج بھی ان قدموں کی چاپ ڈھونڈتا ہے  جن کے بارے میں اسے معلوم ہے  کہ اب کبھی سنائی نہیں دے گی  اور شاید میرا اصل دکھ یہی ہے  مجھے اس کے نہ آنے کا غم کم ہے  مجھے اپنے اندر کے اس انتظار کا غم زیادہ ہے  جو آج بھی ختم ہونے کا نام نہیں لیتا  🍂

About