@nhoniey15zr: Hồi nhỏ bố mẹ cho đi học không chịu, giờ thì đi cày ruộng như thế này đây 😂😂😂#lamnong#anhnongdan #fyp #xuhuong

Nho Niê 🔩
Nho Niê 🔩
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 19 November 2021 07:50:39 GMT
3235
195
3
6

Music

Download

Comments

meo_9x1129
𝕄è𝕠 :
rép chị cái vdeo đi cầy đi idol
2021-11-19 08:17:34
1
vtnn_ngochan2
NGỌC HÂN II - KẾ SÁCH :
💕💕💕
2024-03-17 07:10:03
0
To see more videos from user @nhoniey15zr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#MOLA_ALIع🚩❤#haq #Hader_e_karar_MOLA ALIع #mola_aliع_ka_nokar🏴🚩   #Ahlebaitع #Haq_ALIع  #panjtanpaakع🚩 #Aliع #hussainع_zindabad❤🙌  #mola_ali_haider_e_karar❤🌹  علیؑ  شاہِ مرداں  اِماماً  کبیرا کہ بعد از نبیؐ شُد بشیراً نذیرا ترجمہ: (حضرت علی علیہ سلام جوانمَردوں کے اِمام کبیر ہیں اور بعد نبیِؐ آخرالزماں ﷺ کے بعد بشیر و نذیر ہیں)   مُحِبِّ  علیؑ جنّتی بعد مُردن بود ایمن از خوفِ مُنکر نکیرا    ترجمہ: (خضرت علی علیہ سلام سے محبت کرنے والے مرنے کے بعد جنتی ہیں اور وہ منکر نکیر کے خوف سے محفوظ ہیں)          (عاشق رسول مولانا عبد الرحمٰن جامیؔؒ)😭 قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
#MOLA_ALIع🚩❤#haq #Hader_e_karar_MOLA ALIع #mola_aliع_ka_nokar🏴🚩 #Ahlebaitع #Haq_ALIع #panjtanpaakع🚩 #Aliع #hussainع_zindabad❤🙌 #mola_ali_haider_e_karar❤🌹 علیؑ شاہِ مرداں اِماماً کبیرا کہ بعد از نبیؐ شُد بشیراً نذیرا ترجمہ: (حضرت علی علیہ سلام جوانمَردوں کے اِمام کبیر ہیں اور بعد نبیِؐ آخرالزماں ﷺ کے بعد بشیر و نذیر ہیں) مُحِبِّ علیؑ جنّتی بعد مُردن بود ایمن از خوفِ مُنکر نکیرا ترجمہ: (خضرت علی علیہ سلام سے محبت کرنے والے مرنے کے بعد جنتی ہیں اور وہ منکر نکیر کے خوف سے محفوظ ہیں) (عاشق رسول مولانا عبد الرحمٰن جامیؔؒ)😭 قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم "علی سے محبت نہیں کرے گا مگر مومن علی سے بغض نہیں رکھے گا مگر منافق"(مسلم شریف) آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مولا علی علیہ سلام سے فرمایا علی! میرے بعد توں سارے عرب کا سردار ہے توں روشن جبینوں کا امام ہے۔ علی! متقیوں و پرہیزگاروں کا امام ہے۔ فرمایا علی! توں اہل جنت کا لیڈر و قاٸد ہے۔ علی توں خوص کوثر پر میرے ساتھ ہو گا۔ علی توں دنیا و آخرت میں سردار ہے۔ حق علی کے پیچھے دوڑتا ہے جدھر علی جاٸے گا حق ادھر جاٸیگا۔ میرے بعد ساری دنیا ایک طرف ہو جاٸے لوگو! علی کا ساتھ نا چھوڑنا علی تمھیں فتنے اور گمراہی سے بچاٸے گا۔علی کا ذکر عبادت ہے۔ علی کی اطاعت اللہ تعالی کی اطاعت ہے۔ علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے۔ پھر فرمایا علی میرے بعد میرے امت تمھارے ساتھ غداری کرے گی۔ میری امت تمھارے حق میں خیانت کرے گی۔ (المستدرک الحاکم) امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت انسان حیران رہ جاتا ہے کہ اتنے متنوع ذوق کی حامل شخصیت؟ ایک طرف علم و دانش کے تمام تر گوشوں پر کامل دست رس؛ تفسیر و قراَت، تفقہ و اجتہاد، قضاوت و حکم، خطاب و بیان، شعر و ادب، زبان و قواعد؛ ان تمام پہلوؤں پر حاوی اور دوسری طرف فن حرب و ضرب میں یکتا، مردِ میدان، جری و جنگ جو؛ جامعیت کا ایسا حسین امتزاج کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔خضرت علی علیہ السلام اسلامی ثقافت کا ایک شان دار نمونہ تھے جس سے پتا چلتا ہے کہ ایک زندہ تمدن کیسے پیکر تراشتا اور کیسے گوہر تاب دار پیدا کر سکتا ہے! علی امامِ من است و مِنَعم غلامِ علی ع ہزار جانِ گرامی فداٸے نامِ علی ع شاہِ مرداں شیرِ یزداں قوتِ پروردگار لا فتح الا علی ع لا سیف الا ذوالفقار 🚩جانم فداۓ حیدری🚩 السلام علیک یا شاہِ مرداں شیرِِ یزداں قوتِ پروردگار فاتح بدر و خنین فاتح خیبر مولاۓ کاٸنات امام المتقین امیر المومنین امام مولا علی بن ابی طالب حیدرِ کرار علیہ سلام بیدم! یہی تو پانچ ہیں مقصودِ کاٸنات خیر النساع حسن و حسین محمد وعلی السلام علیک یا اھل بیت علیہ سلام🚩 اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم🌹

About