@sofiaizzo_: 😅#perteeeeeeeeeee#flpシ

Sofia
Sofia
Open In TikTok:
Region: IT
Friday 21 January 2022 17:37:23 GMT
2863
91
0
10

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sofiaizzo_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#creatorsearchinsights  *شیطان کو ہلکا نہ سمجھیں:- شهید دستغیب رح* اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم اپنے بارے میں کیا کچھ سوچتے ہیں لیکن جو بھی ہماری اندرونی کمزوریاں ہیں شیطان ان سب سے واقف ہے۔ پناہ گاہ کی واحد صورت صرف اللہ تعالٰی کی ذات ہے۔ ایک مشہور واقعہ ہے:
#creatorsearchinsights *شیطان کو ہلکا نہ سمجھیں:- شهید دستغیب رح* اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم اپنے بارے میں کیا کچھ سوچتے ہیں لیکن جو بھی ہماری اندرونی کمزوریاں ہیں شیطان ان سب سے واقف ہے۔ پناہ گاہ کی واحد صورت صرف اللہ تعالٰی کی ذات ہے۔ ایک مشہور واقعہ ہے: "ایک معروف عالم دین نے سوچا کہ وہ ایک کتاب لکھے جس کے زریعے وہ شیطان الرجیم کی کمینگی اور مکاریوں سے لوگوں کو خبردار کرے۔ اسی دوران ایک پرہیزگار آدمی کی الہامی کشف کے زریعے شیطان سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے شیطان کو کہا: "اے لعین! تمہیں بے نقاب کرنے کا وقت آگیا ہے۔ فلاں مولانا جلد ہی تمھارے مکروہ اعمال پر ایک کتاب ضابطۂ تحریر میں لانے والے ہیں۔" شیطان نے طنزیہ انداز میں مسکراتے ہوئے جواب دیا: "تم کسی غلط فہمی کا شکار ہو یہ کتاب میرے ہی مشورے پر تو لکھی جا رہی ہے۔" اس دیندار آدمی نے سوال کیا یہ کیسے ممکن ہے؟ تو شیطان نے کہا: "میں نے اس عالم کے دل میں یہ وسوسہ ڈال دیا ہے کہ وہ بلند درجات کا حامل ہے اس لئے اسے اپنے علوم کو آشکار کرنا چاہیے۔ اس بے چارے عالم کو علم ہی نہیں ہے کہ جس کتاب کو اس نے "رد شیطان" کا عنوان تو دیا ہے دراصل اس کتاب کے پس منظر میں اس کی نیت اپنے علم کی تشہیر اور نام و شہرت کمانا ہے۔" (لہذٰا ہم بخوبی اپنا جائزہ لیں اور ایک لمحہ بھی شیطان سے غافل نہ ہوں بلکہ اس کی کارستانیاں پہچانیں کہ یہ کیسے ورغلا سکتا ہے۔) یا اللہ! ہماری نیتوں کو ہر قسم کے دکھاوے، غرور اور شیطان کے وسوسوں سے پاک فرما۔ آمین! #faithandstruggle #shaitan #islamicreminders #spiritualbattle

About