@kartavyy16: #Мтз82 #самоделка #мотор #мерседес#покраска

Kartavyy16
Kartavyy16
Open In TikTok:
Region: UA
Wednesday 26 January 2022 10:34:27 GMT
1373993
31872
599
5120

Music

Download

Comments

borodykjenia
Женька :
а з чого мотор ?
2022-01-30 02:34:05
1
dyxs6qka4p3u
Иван :
осталось дозатор на рулевое управление поставить👍
2022-01-26 12:14:12
20
ken0583
Евгений кир :
Круто. Звук очень приятный.
2022-01-26 13:55:39
301
vitia239
vitia239 :
Зачем он нужен у мтз д240 и так огонь мотор очень крепкий 😏
2022-01-26 22:33:49
41
eu.golenckow
jaxon2012298 :
Интересно как реализованы НШ и как крепили коробку
2022-01-26 11:27:10
31
maks0n4ik01
user6418246649343 :
где колектор гофру надо было поставить
2022-01-27 01:19:24
63
user5017885662694
user5017885662694стас :
воздухан так и останется?
2022-01-26 15:11:20
0
andreytsarev20
Андрей Царёв600 :
дизель или бензин?
2022-01-26 12:49:47
2
ubul444444
laci :
minek a motorja van benne
2022-01-27 10:48:53
0
user18964921
алексей :
с чего мотор воткнули?
2022-01-26 10:54:18
4
useryvdjxn50ex
Руслан Багандов :
от какого мерса стаить
2022-01-26 21:47:40
1
gazonokosarki
Sergo :
роботае як часики 💪💪💪👍👍👍
2022-01-27 07:35:01
3
dtaylerr
Dima Tayler :
оно может так тихо работать????
2022-01-26 10:48:15
4
isanov77
⚜️ :
Чётко 👍👍
2022-01-26 10:48:23
1
domovenokkuzy161
domovenokKuzy161 :
трактору тяга нужна а не обороты
2022-01-27 10:34:11
0
user37590664
саня :
ну и как он тянет,бежит?
2022-01-26 12:54:39
1
bazenhorh
bazenhorh :
просто сказка....дизелек шепчет.,как приятно🥰
2022-01-27 20:36:18
1
elimgerlmmekenlm
Незнакомец. :
не многоли оборотов для траетора с таким мотором
2022-01-27 16:53:15
2
user3711064222098
.. :
salam.bu nə matorudur
2022-01-27 08:08:07
1
leonidak47
Леонид АК 47 :
Япония лучше звучит
2022-01-28 19:00:15
1
andre_nykolenko
Андре :
На моем газ 53 глушак тоже из ресивера. Так вообще не слышно как работает
2022-01-26 13:56:27
0
usermirov196719671967
Владимир :
дозатор нормальный на рулевое поставь...🤪🤪🤪
2022-02-10 14:12:50
0
marcou893
marco luu :
6x
2025-09-17 23:23:34
0
ivan_nikolaevich68
Васяебашит :
с чего мотор ? как называется
2022-02-07 20:04:35
0
1988ramges
1988ramges :
от дт
2022-01-26 11:07:28
0
To see more videos from user @kartavyy16, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ نے دل جیت لیے۔  گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔ پشاور کی سڑک پر ایک بزرگ بائیکیا ڈرائیور کھڑے تھے۔ ایک شخص ان کے پاس گئے اور پوچھا 'کیا حال ہے؟ اشنغری جانا ہے لیکن میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔' بزرگ نے کہا 'بیٹھ جائیں، خیر ہے، کوئی بات نہیں ہے۔ آپ اچھے ہیں یا پیسے؟'  اس کے بعد ویڈیو بنانے والے شخص نے پوچھا 'کتنے پیسے کمائے آج؟' بزرگ نے تھکے ہوئے لہجے میں جواب دیا 'یارا، آج تو کچھ بھی نہیں۔۔۔ بس کھڑے ہیں۔' بات کرنے والے شخص نے بزرگ کی حالت دیکھی تو کہا 'آپ کو تو پسینہ بھی اتنا آیا ہوا ہے، گھر بیٹھیں، اتنے بزرگ ہوگئے ہیں۔' یہ سنتے ہی بزرگ خاموش ہوگئے۔ ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ اس شخص نے پوچھا 'بیٹے ہیں؟' یہ سن کر بزرگ نے سوال نظر انداز کیا اور کہا 'آجائیں، آپ کو چھوڑ آتا ہوں۔'  جب دوبارہ پوچھا گیا کہ 'آنکھوں میں آنسو کیوں آگئے؟' تو بزرگ نے جواب دیا 'بس مجبوری ہے یار۔۔۔' اس شخص نے پوچھا 'کیا مجبوری ہے؟' بزرگ نے بات ٹالتے ہوئے کہا 'چھوڑو یار، یہ باتیں بس اللہ کو پتا ہیں۔' اور پھر بزرگ کی بات درست ثابت ہوئی۔ اللہ کو سب معلوم تھا۔ چند لمحوں کی یہ گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو دیکھنے والوں نے بزرگ کی آنکھوں میں چھپی وہ مجبوری دیکھی جسے وہ زبان سے بیان نہیں کر پا رہے تھے۔ اور پھر اسی وائرل ویڈیو نے حکومتی سطح پر بھی توجہ حاصل کی۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سید شہاب علی شاہ نے وائرل ویڈیو کا نوٹس لیا اور بزرگ سے ملاقات کی۔ انہوں نے بزرگ کی محنت اور حوصلے کو سراہا اور ان کے بیٹے کو ملازمت فراہم کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کردیں۔  بات صرف ایک بزرگ بائیکیا ڈرائیور کی نہیں۔۔۔ بات اس رویے کی ہے جس کی عوام اپنے افسران سے توقع کرتی ہے کیونکہ ایک عہدہ بڑا ہونا اپنی جگہ لیکن کسی مجبور انسان کی آنکھ میں آیا ہوا آنسو دیکھ لینا اس سے کہیں بڑی بات ہے۔۔۔ کاش ہر اختیار رکھنے والا شخص اپنے دفتر کی کھڑکی سے باہر جھانک کر دیکھے۔۔۔ شاید کسی سڑک پر کوئی ایسا ہی بزرگ کھڑا ہو جو زبان سے کچھ نہ کہہ رہا ہو لیکن اس کی آنکھیں بہت کچھ بتا رہی ہوں۔۔۔ ادیب یوسفزئی  #KhyberPakhtunkhwa #viralreelsシ #KPK

About