@hares_karimi: #ad #viral #fypシ #followers #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن🇦🇫 #لایک_و_فالو_یادتان_نره_عزیزا

Hares Karimi
Hares Karimi
Open In TikTok:
Region: AF
Saturday 19 March 2022 13:42:38 GMT
781
157
6
8

Music

Download

Comments

itx___rechard
Itx_______ king :
nicer
2022-03-19 13:44:40
1
manogak0
ᗰ🅐ᖇYᗩᗰ :
👌
2022-03-19 14:50:37
1
user2985934195467
بتول جان @❤😍🥰🥰🧿 :
😳😳😳🥰🥰🥰
2022-03-20 15:18:11
1
To see more videos from user @hares_karimi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم خنجر کی طرح میرے دل میں ہو  تم رہو تو اندر ہی اندر ایک خاموش  قیامت برپا رہتی ہے اور اگر تمہیں  نکالنے کی کوشش کروں تو میری پوری  بستی ہی بکھر جائے۔عجیب المیہ ہے  کہ تم میرا سب سے گہرا زخم بھی ہو  اور اسی زخم سے بندھی میری آخری سانس بھی۔  میں نہ تمہارے ساتھ سکون میں ہوں، نہ تمہارے بغیر زندہ رہ سکتا ہوں۔تم وہ خنجر ہو جسے میں چاہ کر بھی اپنے دل سے جدا نہیں کر سکتا ۔تمہاری موجودگی ہر روز مجھے تھوڑا تھوڑا توڑتی ہے مگر تمہاری جدائی ایک ہی لمحے میں مجھے ختم کر دے گی۔ میں برسوں سے اپنے ہی لہو میں ڈوبتا جا رہا ہوں، مگر تمہیں دل سے نکالنے کی ہمت نہیں کر سکا۔ کیونکہ جانتا ہوں، تم رہی تو یہ عمر بھر جاری رہے گا اور اگر تمہیں نکال دیا تو میرے اندر زنده بچا ہوا آخری حصہ بھی مر جائے گا۔ تم وہ زخم ہو جو کبھی بھرتا نہیں وہ درد ہو جو کبھی کم نہیں ہوتا وہ نام ہو جو ہر خاموشی میں گونجتا رہتا ہے۔ میری بدقسمتی یہ نہیں کہ تم ملی نہیں میری بدقسمتی یہ ہے کہ تم اتنی گہری اتر گئ کہ اب خود کو بھی تم سے الگ نہیں کر سکتا۔ اب حالت یہ ہے کہ میں زندہ بھی تمہارے سبب ہوں اور تباہ بھی تمہارے سبب میرے سینے میں ایک دل نہیں دھڑکتا تمہاری یادوں کا ایک مقتل آباد ہے #sadstory #viewsproblem #💔 #unfrezzmyaccount #sadvibes

About