@sina14882:

sina14882
sina14882
Open In TikTok:
Region: KH
Friday 24 June 2022 08:22:16 GMT
452
61
3
1

Music

Download

Comments

userchantra1
ČHāñ Trëā♥️✌️ :
😱
2022-06-24 08:29:03
0
cheak777
cheak :
😳😳😳
2022-06-25 07:19:51
0
user3669490349833
H___🖤___L___💖 :
🥰🥰🥰
2022-07-01 05:43:03
0
To see more videos from user @sina14882, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ اگر کسی کی خاطر ہمیں بھول بھی گئی تو شاید یہی اُس کی خوشی تھی... اور محبت میں ہم نے ہمیشہ اُس کی خوشی کو اپنی خواہشوں سے بڑھ کر چاہا تھا۔ مگر افسوس، وہ یہ کبھی نہ جان سکی کہ اُسے پانے کی ضد میں ہم نے صرف لوگوں کو نہیں، خود اپنے وجود کو بھی کھو دیا تھا۔ ہم نے اپنی ہنسی اُس کے نام کر دی، اپنے خواب اُس کے قدموں میں رکھ دیے، اپنی دعاؤں کا ہر لفظ اُسے سونپ دیا، یہاں تک کہ آئینے میں نظر آنے والا انسان بھی ہمیں اپنا نہ لگتا تھا، کیونکہ اُس میں بھی صرف وہی دکھائی دیتی تھی۔ پھر ایک دن وہ چلی گئی.، جیسے ہم کبھی اُس کی زندگی کا حصہ ہی نہ رہے ہوں۔ اُس نے کسی اور کا ہاتھ تھام لیا، اور ہم اُس کی یادوں کو سمیٹتے رہ گئے۔ زندگی تو اُس دن ختم ہو گئی تھی جس دن اُس نے ہمیں اپنی یادوں کے قبرستان میں تنہا چھوڑ دیا تھا۔ اب اگر کبھی اُس کا خیال آ بھی جائے تو آنکھیں نہیں روتیں... کیونکہ آنسو بھی تھک ہیں۔ دل کے کسی ویران کونے سے ایک خاموش سی آہ نکلتی ہے، اور یہ احساس روح کو چیر دیتا ہے کہ ہم نے ایک ایسے شخص پر اپنی پوری زندگی لٹا دی، جس نے ہمیں کھونے کے بعد ایک لمحے کے لیے بھی پلٹ کر نہ دیکھا۔ شاید محبت کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ ایک شخص کسی کو اپنی پوری کائنات بنا لیتا ہے، اور دوسرا اُسے اپنی گزری ہوئی کہانی کا ایک معمولی سا باب سمجھ کر بند کر دیتا ہے💔😭AN

About