@phukiendienthoaiihp: Sạc dự phòng 20.000 mah #800k #25trieu #xuhuong #tien #200d #500d #phụkiệnđiệnthoại #phụkiệnđiệnthoạii #phukiendienthoai #phukien #xuhuongtiktok #haiphong #hanoi #hcm

Phu Kien Dien Thoaii
Phu Kien Dien Thoaii
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 12 July 2023 09:22:35 GMT
1506
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @phukiendienthoaiihp, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہر سیاسی جماعت، ہر پاکستانی اور ہر کشمیری کو گہری تشویش ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ حالات اس حد تک بگڑیں، میں یہ دن نہیں دیکھنا چاہ رہا تھا۔ ہم چاہتے ہیں کہ تمام مسائل کو صرف سیاسی انداز میں اور سیاسی طریقہ کار سے حل کیا جائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نہ کبھی الیکشن کو ملتوی کرنا چاہتی ہے اور نہ ہی اس سے پیچھے ہٹتی ہے، ہم الیکشنز کروانا چاہتے ہیں۔ میں ابھی گلگت بلتستان سے جیت کر آیا ہوں، میں کیوں چاہوں گا کہ آزاد کشمیر کا الیکشن، جہاں ہم جیتنے کی پوزیشن میں ہیں، وہ ڈیلے کیا جائے؟ لیکن کشمیر کے مفاد اور وہاں کے حالات کو دیکھتے ہوئے ہم نے صرف یہ درخواست کی ہے کہ جو شیڈول قبل از وقت اعلان کیا گیا ہے اسے دوبارہ دیکھا جائے۔ تاکہ سیاسی اسپیس برقرار رہے اور کشمیر کے مسائل کا سیاسی حل نکالا جا سکے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ایک ایسا ماحول قائم ہو جہاں تمام فریق مل کر الیکشن کے میدان میں آئیں اور کشمیری عوام کے مسائل کا پرامن اور جمہوری حل نکلے۔

About