@miahbaker2: JULIAN🤍

miah 🕊
miah 🕊
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 24 August 2023 16:53:46 GMT
450
23
1
0

Music

Download

Comments

_heartattackjack
Jack sandblaster :
That’s my pal!
2023-08-25 01:53:44
2
To see more videos from user @miahbaker2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#صور_MT #يعد برج المملكة واحدًا من أبرز المعالم المعمارية في الرياض، ورمزا حديثًا يعكس تطور المملكة العربية السعودية ونهضتها العمرانية. منذ افتتاحه، أصبح البرج وجهة رئيسية للسكان والزوار، ليس فقط لارتفاعه المميز، بل أيضًا لما يقدمه من مرافق متنوعة وتجربة فريدة. تم افتتاح برج المملكة عام 2002، وهو مشروع تابع لشركة شركة المملكة القابضة التي يملكها الأمير الوليد بن طلال. يبلغ ارتفاع البرج حوالي 302 متر، ويتكون من 99 طابقًا، ما جعله لفترة طويلة أحد أطول المباني في الشرق الأوسط، تضميمه الفريد الذي يُشتبه فتحة القوسة فلي عط أعلاه يميزه عن بقية ناطحات السلحاب، وقد، صمم ليكون تحفة معمارية تجمع بين الحداثة والهوية المحلية. يضم البرج مجموعة واسعة من المرافق، منها مكاتب إدارية، وشقق سكنية فاخرة، بالإضافة إلى فندق فورسيزونز الرياض الذي يعد من أفخم الفنادق في المدينة. كما يحتوي على مركز تسوق ضخم يعرف باسم مملكة مول، ويضم العديد من العلامات التجارية العالمية والمطاعم الراقية. من أبرز معالم البرج
#صور_MT #يعد برج المملكة واحدًا من أبرز المعالم المعمارية في الرياض، ورمزا حديثًا يعكس تطور المملكة العربية السعودية ونهضتها العمرانية. منذ افتتاحه، أصبح البرج وجهة رئيسية للسكان والزوار، ليس فقط لارتفاعه المميز، بل أيضًا لما يقدمه من مرافق متنوعة وتجربة فريدة. تم افتتاح برج المملكة عام 2002، وهو مشروع تابع لشركة شركة المملكة القابضة التي يملكها الأمير الوليد بن طلال. يبلغ ارتفاع البرج حوالي 302 متر، ويتكون من 99 طابقًا، ما جعله لفترة طويلة أحد أطول المباني في الشرق الأوسط، تضميمه الفريد الذي يُشتبه فتحة القوسة فلي عط أعلاه يميزه عن بقية ناطحات السلحاب، وقد، صمم ليكون تحفة معمارية تجمع بين الحداثة والهوية المحلية. يضم البرج مجموعة واسعة من المرافق، منها مكاتب إدارية، وشقق سكنية فاخرة، بالإضافة إلى فندق فورسيزونز الرياض الذي يعد من أفخم الفنادق في المدينة. كما يحتوي على مركز تسوق ضخم يعرف باسم مملكة مول، ويضم العديد من العلامات التجارية العالمية والمطاعم الراقية. من أبرز معالم البرج "جسر المشاهدة" الموجود في أعلاه، والذي يوفر إطلالة بانورامية مذهلة على مدينة الرياض. هذا الجسر يجذب الزوار الذين يرغبون في الرياض. هذا الجسر يجذب الزوار الذين يرغبون في مشاهدة المدينة من ارتفاع شاهق والتقاط صور مميزة، خصوصًا في أوقات الغروب والليل حيث تتلألا أضواء المدينة. يمثل برج المملكة أكثر من مجرد مبنى مرتفع؛ فهو رمز للتقدم الاقتصادي والطموح الحضري في المملكة. كما أصبح جزءًا من هوية الرياض الحديثة، ووجهة سياحية وثقافية تعكس روح العصر والانفتاح #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #اكسبلور #fyp
کاش قیامت کے دن یہ بھی پوچھا جاتا کہ بے وفا لوگ کون ہیں، تو شاید وہ میرا ہاتھ تھام کر، میری آنکھوں میں دیکھ کر کہتا— “یہ وہ شخص ہے جس نے محبت کو کھیل سمجھ کر توڑا تھا، اور یہ وہ دل ہے جس نے اسے اپنی آخری حقیقت سمجھ کر عمر بھر نبھایا تھا۔” پھر شاید وقت بھی ایک لمحے کے لیے ٹھہر جاتا، میری خاموشی اُس کی ہر دلیل سے زیادہ بلند ہوتی، اور میری آنکھوں میں چھپی وہ تمام داستانیں اُس کے سامنے کھڑی ہوتیں جنہیں میں نے کبھی لفظوں میں بیان نہیں کیا۔ میں خاموش کھڑی رہتی، نہ کوئی شکوہ کرتی، نہ اپنی وفا کا حساب مانگتی، کیونکہ کچھ محبتیں حساب مانگنے کے لیے نہیں ہوتیں، وہ تو انسان کے اندر اس طرح دفن ہو جاتی ہیں کہ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، مگر اُن کی یاد کا ایک موسم کبھی ختم نہیں ہوتا۔ بس اتنا چاہتی کہ وہ ایک لمحے کے لیے میری آنکھوں میں جھانکے، اور اُسے محسوس ہو کہ جس شخص کو اُس نے معمولی سمجھ کر چھوڑ دیا تھا، وہ اُسے بھولنے میں اپنی زندگی کے کتنے خوبصورت سال ہار گیی۔ اُسے اندازہ ہو کہ کسی کا دل توڑ دینا آسان ہے، مگر اُس ٹوٹے ہوئے دل کو دوبارہ یقین کرنا سکھانا دنیا کا شاید سب سے مشکل کام ہے۔ وہ مجھے گلے لگا کر شاید کہتا، خدا کی قسم، میرا نام نہ لینا… اور میں مسکرا کر اُس سے کہتا، فکر نہ کرو، تمہارا نام تو میں نے اُس دن ہی دل سے مٹا دیا تھا جس دن سمجھ آیی کہ محبت مانگی نہیں جاتی، اور وفا اُن لوگوں سے نہیں مانگی جاتی جنہوں نے اسے نبھانے کا وعدہ کر کے بھی توڑ دیا ہو۔ پھر میں اُس سے صرف اتنا کہتی— تم نے تو میرا نام اپنی دعاؤں سے بھی مٹا دیا تھا، اب قیامت میں بھی تمہیں اپنی وفا کا قصہ نہیں سناؤں گی۔ کیونکہ جس محبت کو میں نے عبادت سمجھ کر نبھایا، تم نے اُسے وقت گزاری سمجھ کر چھوڑ دیا۔ اب نہ تم میرے شکوے کے مستحق ہو، نہ میری وفا کی وضاحت کے۔ اور شاید اُس دن اُسے پہلی بار احساس ہو کہ کچھ لوگ زندگی سے چلے جانے کے بعد بھی نہیں جاتے، وہ انسان کے اندر ایک خاموش خلا بن کر رہ جاتے ہیں— ایسا خلا جسے کوئی دوسرا شخص کبھی پُر نہیں کر پاتا۔ میں نے تمہیں کھویا نہیں تھا، میں نے تو صرف یہ سیکھا تھا کہ ہر وہ شخص جسے ہم دل سے اپنا سمجھتے ہیں، ضروری نہیں کہ وہ ہمیں اپنی قسمت میں بھی رکھتا ہو۔  #deep #fyppage #growaccount #foryouppage

About