@luzma_m:

luzma🍒
luzma🍒
Open In TikTok:
Region: VE
Monday 06 November 2023 01:16:48 GMT
1892
151
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @luzma_m, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دوسـﹻﹻـت .!! 😭❤️🌏🎀 آپ کو پتا ہے کہ زندگی کا سب سے پیارا سب سے خوبصورت حصہ کون سا ہے؟ آپکی زندگی کا سب سے زیادہ خوبصورت حصہ ہے دوستی جب آپکے پاس ایک اچھا اور مخلص دوست ہو نہ تو آپ کا شمار دنیا کے امیر ترین بندوں میں شامل ہوتا ہے کیونکہ دوست آپ کے مشکل وقت کو آسان اور دُکھ کو خوشی میں بدل دیتا ہے۔ اور جب آپ کا دوست آپ سے الگ ہو جاتا ہے نہ تو آپ بہت اکیلے ہو جاتے ہو اور بہت تکلیف دہ ہوتا ہے وہ لمحہ جب آپ کا دوست آپکو اگنور کرنے لگ جائے آپ سے زیادہ کسی کو اہمیت دینے لگ جائے، جب آپ سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگ جائے بس اُس وقت ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کسی نے کھینچ کر سینے سے دل نکال لیا ہو۔ کہ کسی وقت میں سب سے خاص تھی اور میرے دوست نے میری جگہ کسی اور کو دے دی۔ اور آخر میں سب سے بُرا تو اُس کے ساتھ ہوتا ہے جو دو دوستوں کے بیچ میں آتا ہے۔!!❤️🫶کیونکہ اُس تیسرے کی وجہ سے کوئی روے کوئی سسکیاں لے تو اُس کا انجام تو بُرا ہی ہوگا نہ۔ کیونکہ انسان تو انسان ہے رو دھو کر چپ ہو جاتا ہے لیکن رب تعالیٰ سب یاد رکھتا ہے وہ اپنے بندے کا دُکھ کیسے اگنور کر دے۔!!😌🦋🫀دنیا مکافات عمل ہے میری جان جیسا دو گے ویسا ہی لوگے تو کسی کا حق مارنے سے پہلے سوچ لینا، کسی کو دُکھ دینے سے پہلے تیار رہنا تکلیف کیلئے ۔ //-❤️🌷#bestfriend #lyrics #fyp #onemillionaudition #mashu

About