@vizatimemeporosi: "Unë jam mirë kur është Shqypnia" #isaboletini🇦🇱 #isaboletini🇦🇱🦅 #isaboletini #28nentori🇦🇱 #28nentori #28nentori🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇽🇰🇽🇰🇽🇰 #viral #fyp #tiktok #kosova🇽🇰 #prishtina #paiting #10milionview #kuqezi🇦🇱 #tirana🇦🇱 #elvanagjata #shqiptaretneperbote🇦🇱🌍 #festae28nentorit #videoviral #viedoviraltiktok #festaeflamurit🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱 #isaboletini🇽🇰🇦🇱🦅

Vizatime_me_porosi_
Vizatime_me_porosi_
Open In TikTok:
Region: MC
Sunday 12 November 2023 00:29:13 GMT
157568
2221
13
140

Music

Download

Comments

tinanoela
Tina :
🥰
2025-11-27 01:17:57
0
unknoww..5
unknow :
Te lumshin duartt♥️Me fal qe te pyes njyrat apo bojrat ku i ke bler?
2023-11-12 13:10:21
2
kakaaaaaa74
Mutii :
Shum bukur🦋
2024-01-15 19:32:11
2
artiolahajrullahu
ɐɐɐ l o ı ʇ ɹ ɐ ✨ :
Sukseseeeeee🥰
2023-11-12 10:19:31
1
sokolboss0
sokolboss :
shiperia🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱
2023-11-13 16:52:47
1
yllartpro120
yllartpro120 :
Nje foto te femije sa e Ben a bon me tregu ju lutem
2023-11-13 17:30:57
1
tiara.fetahu
Tiara Fetahu :
bravo, shumë bukur!🥰
2023-11-13 20:31:29
1
rudina_online_snep
Rudina_online_snep :
sa e bukur 👌👌
2023-11-14 05:14:02
1
rasimkiqina23
R.Kiqina :
Brv 🥰🥰
2023-11-14 17:17:26
1
eldi7983
eldi 🥷 :
sa lek bon me e bo tat
2023-11-18 19:29:28
1
vida7640
Vidaaaaaaaaa :
🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱🇦🇱
2023-11-18 19:32:08
1
miftar832
Miftari🇦🇱🇦🇱 :
🥰🥰🥰
2023-12-29 20:10:25
1
To see more videos from user @vizatimemeporosi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بس کسی کا ساتھ۔۔ دو سچے لفظ۔۔ اور تھوڑا سا اپنا پن چاہتا ہے۔۔ میں نے بھی اس سے محبت مانگی تھی۔۔۔ اس کا ہاتھ مانگا تھا۔۔۔ اس کا ساتھ مانگا تھا۔۔۔ مگر قسمت نے میرے ہاتھ میں صرف جدائی لکھ دی۔ وہ مجھ سے بچھڑی تو یوں لگا جیسے میرے اندر سے کوئی پوری دنیا خالی کر گیا ہو۔ ہم دونوں ایک دوسرے کے بغیر رہنا نہیں چاہتے تھے، مگر حالات نے ہمیں ایک دوسرے سے دور کر دیا۔ آج بھی جب رات خاموش ہوتی ہے، اس کی یاد میرے دل کا دروازہ کھٹکھٹاتی ہے۔ میں خود سے پوچھتا ہوں، آخر کیا ملا اس عشق سے۔۔۔؟ پیار مانگا تھا میں نے۔۔ بدلے میں آنکھوں کو آنسو۔۔۔ دل کو درد۔۔۔ اور زندگی کو ایک لمبی تنہائی مل گئی۔ وہ شاید اپنی زندگی میں آگے بڑھ گئی ہوگی، مگر میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں، جہاں اس نے آخری بار میرا ہاتھ چھوڑا تھا۔ کاش۔۔۔ محبت میں جدائی نہ ہوتی، کاش۔۔۔ سچے دلوں کو بچھڑنا نہ پڑتا۔ مگر کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں، صرف یاد بن کر پوری زندگی ساتھ چلتی ہیں۔۔۔!!! وہ شاید کبھی یہ نہ سمجھ سکے کہ کسی ایک انسان کے لیے برسوں تک صبر کرنا کیا ہوتا ہے۔  کچھ لوگ محبت حاصل کر لیتے ہیں اور کچھ لوگ صرف انتظار اپنے نصیب میں لکھوا لیتے ہیں۔ ہم مسکراتے ضرور ہیں، مگر دل کے اندر کتنے موسم خاموشی سے گزر جاتے ہیں، یہ کوئی نہیں جانتا۔ وقت گزرتا رہتا ہے۔۔۔ لوگ بدلتے رہتے ہیں۔۔۔ مگر کچھ چاہتیں ایسی ہوتی ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ جس کو مل گیا میرا من پسند شخص، وہ کیا جانے صبر آتے آتے زمانے گزر جاتے ہیں۔  کبھی کبھی محبت کا سب سے مشکل حصہ بچھڑنا نہیں ہوتا، بلکہ خاموشی سے یہ قبول کرنا ہوتا ہے، کہ جسے دل نے اپنا مانا، وہ کسی اور کی قسمت بن گیا۔ پھر بھی دل دعا ہی دیتا ہے، کیونکہ سچی محبت بددعا نہیں کرتی صرف خاموش ہو جاتی ہے۔۔۔!!!  #myaseen_official #sadlove #foryou #4you #🥀🖤💔🖤😥

About