@msofiety_ke: makato wa yumbe #kamba #kambatiktokers #kambalandtiktok #makato #kambasongs #kambamusic #msofiety

JOHN🇰🇪
JOHN🇰🇪
Open In TikTok:
Region: KE
Thursday 11 January 2024 18:24:18 GMT
20433
714
5
49

Music

Download

Comments

samuelkitonga456
Samuel Kitonga :
Kiko 😃
2026-09-28 13:30:29
0
phydiekym
fridah joseph :
🥰
2025-11-03 12:04:00
1
nicholasmusava
nicholas :
@
2026-08-15 06:28:12
0
bmk.mukitondo.mwe
bmk mukitondo mweene :
🥰
2025-12-20 08:16:12
1
eunicekambua610
Kambua :
🥰🥰🥰
2026-07-07 13:51:55
1
To see more videos from user @msofiety_ke, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے تم سے ایسی محبت کی تھی کہ اگر تم کہتیں کہ میرے قدموں کی مٹی اپنے ماتھے پر لگا لیا کرو، تو خدا کی قسم… میں وہ بھی کر دیتا۔ 🥀💔 میرے لیے تم صرف ایک شخص نہیں تھیں، تم میری محبت کی وہ حد تھیں جہاں میں نے اپنی انا، اپنی ضد، حتیٰ کہ اپنی ذات تک بھلا دی تھی۔ 😔❤️ مگر تم نے بھی کبھی اس رشتے کو سنبھالنے کی کوشش نہیں کی… نہ میری خاموشی سمجھی، نہ میری بےچینی، نہ میرے ٹوٹتے ہوئے دل کو محسوس کیا۔ 🖤🥀 شاید اس لیے کہ یہ رشتہ کبھی تمہارے لیے اتنی اہمیت رکھتا ہی نہیں تھا، جتنی میرے لیے رکھتا تھا۔ 💔 میں ہر بار تمہیں بچانے کی کوشش کرتا رہا، اور تم ہر بار مجھے کھونے دیتی رہیں۔ 😔 تمہیں شاید اندازہ ہی نہیں کہ میں نے تمہیں صرف محبت نہیں کی تھی… میں نے تمہیں اپنی زندگی کا سب سے قیمتی حصہ سمجھ لیا تھا۔ 🥀 کاش تم کبھی جان پاتی کہ تمہارے ایک لفظ سے مجھے سکون ملتا تھا، اور تمہاری ایک بےرخی پوری رات میری آنکھوں سے نیند چھین لیتی تھی۔ 💭💔 کاش تم سمجھ پاتی کہ میں تم سے کچھ مانگتا نہیں تھا… بس اتنا چاہتا تھا کہ جس طرح میں تمہیں اپنا سمجھتا ہوں، تم بھی کبھی مجھے اپنا سمجھ لیتیں۔ 🖤 لیکن شاید کچھ محبتیں ایک طرف سے ہی پوری شدت سے نبھائی جاتی ہیں… اور دوسری طرف صرف خاموشی رہ جاتی ہے۔ 🥀 کاش کہ تم کبھی جان پاتی… میں نے تمہیں کھویا نہیں تھا، میں نے تمہیں اپنے اندر سے مرتے ہوئے محسوس کیا تھا۔ 💔🥀 @★ ℏᾰ𝘆ᾰ ★  #fypシ゚ #foryou #viralシ #brokenheart #deepwords 🥀

About