@cunicultureprobf8: #lapins #elevage #clapier #ouagadougou🇧🇫 #burkinatiktok🇧🇫 #malitiktok🇲🇱 #cotedivoire🇨🇮 #bobodioulasso❤🇧🇫 @GENERAL MAKOSSO NOUVEAU COMPTE

Cuniculture pro bf
Cuniculture pro bf
Open In TikTok:
Region: BF
Sunday 24 March 2024 14:35:04 GMT
1214
30
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @cunicultureprobf8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یا اللہ بھیج موسی کو پھر سے پھر فرعون پیدا ہو گئے ہیں۔۔۔🫥🙌🏻❤️‍🩹 ہاتھ لگاؤ، ڈر جائے گی... باہر نکالو، مر جائے گی۔ پتہ ہی نہیں چلا کہ یہ الفاظ کب مچھلی کی مثال سے نکل کر ہماری بیٹیوں کی حقیقت بن گئے۔ کتنا افسوسناک ہے کہ آج ایک بیٹی کو بچپن سے یہی سکھایا جاتا ہے کہ ڈر کر جیو، محتاط رہو، خاموش رہو خود کو بچاؤ... کیونکہ دنیا محفوظ نہیں۔ سوال یہ نہیں کہ بیٹیاں اتنی خوف زدہ کیوں ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سا معاشرہ ہے جہاں معصوم بچیوں کو اپنی جان عزت اور تحفظ کی فکر بچپن ہی سے سکھانی پڑتی ہے؟ یہ وقت بیٹیوں کو مزید قید کرنے کا نہیں بلکہ بیٹوں کو انسانیت احترام اور کردار سکھانے کا ہے۔ جس دن عورت کو اپنے وجود سے نہیں، بلکہ درندہ صفت ... سوچ کو اپنے انجام سے ڈر لگنے لگے گا اسی دن معاشره واقعی مہذب کہلائے گا۔ ... بیٹی مسئلہ نہیں وہ سوچ مسئلہ ہے جو بیٹی کو خوف میں جینے پر مجبور کر دیتی  🫥🙌🏻❤️‍🩹😭ہے۔ Allah Sab larkio ki izzat mehfoz rakhay Ameeen🫥❤️‍🩹🙌🏻 #1millionaudition #fypシ #fyp #unfreezemyaccount #sadvibes🥀

About