@longliigroupvn: Bộ cứu hộ lốp này là sản phẩm không thể thiếu cho xe hơi - longliigroupvn là nơi uy tín để bạn mua hàng

LONGLIIGROUP VIETNAM
LONGLIIGROUP VIETNAM
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 20 April 2024 20:43:42 GMT
15676
51
2
8

Music

Download

Comments

hnh.ng282
Hạnh Đặng :
xin giá sop
2024-04-24 15:32:36
0
To see more videos from user @longliigroupvn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں غصے میں اکثر خاموش ہو جاتی ہوں، لیکن جب کوئی بار بار چاہتا ہے کہ میں کچھ بولوں تو میں اتنا زیادہ بول جاتی ہوں کہ اگلے بندے کو برا لگ جاتا ہے، اور مجھے وہ برداشت نہیں کر پاتا۔ مجھے لگا تھا کوئی میری خاموشی سمجھے گا، کہ یہ غصہ ہے یا کوئی دکھ ۔۔۔ کیوں کہ میں نے سنا ہے کہ جنہیں آپ سے محبت ہوتی ہے، وہ آپ کی خاموشی کو سمجھتے ہیں، پر وہ سمجھ نہیں رہے تھے وہ چاہتے تھے کہ میں ان کے ساتھ ویسے ہی بات کروں جیسے ہمیشہ کرتی تھی۔ میں بہت تکلیف میں تھی، جو میرا غصہ بن کے باہر نکل رہا تھا، اور انہیں لگ رہا تھا میں ان سے جان چھڑوانا چاہتی ہوں۔ کہ میں ان سے تھک گئی ہوں۔۔ دکھ اس بات کا نہیں کہ انہوں نے مجھے سمجھا نہیں، دکھ اس بات کا ہے، کہ ہمیں ہمیشہ لگتا ہے کہ جن سے ہم محبت کرتے ہیں، یا جو ہم سے محبت کرتے ہیں۔ وہ ہمیں سمجھیں گے یہ ہمارے دکھ سکھ میں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ پر ایسا نہیں ہوتا، ہم اپنے برے وقت میں ہمیشہ اکیلے ہی ہوتے ہیں۔ اتنے چاہنے والوں کے باوجود بھی ۔

About