@serigne.mansour.ni: Bamba Moy maodo maodo Moy Bamba

zoomara
zoomara
Open In TikTok:
Region: SN
Saturday 27 April 2024 15:47:12 GMT
53643
2084
23
1397

Music

Download

Comments

ndeye.diop637
ndeya :
bamba may maodo
2024-04-27 16:31:31
3
gueye2728
gueye :
rta ❤💯🙏machallah
2024-05-09 11:41:58
1
dashutoure
dashuToure :
machallah ❤❤❤
2024-05-13 16:27:53
1
ndiayediamantnoir
user 34569713567 :
❤️❤️❤️
2024-04-27 16:44:15
1
kadiandiaye01
Kadia Ndiaye :
❤️❤️❤️❤️
2024-04-27 18:25:07
1
user1970311496311
user1970311496311 :
😂😂😂
2024-04-28 13:33:00
1
user4512687800980
Fatou Ndiaye :
🥰🥰🥰
2024-05-09 16:46:37
2
user12057246009967
user12057246009967 :
♥️♥️♥️
2024-06-03 20:43:22
1
user81081648
Maman :
🥰🥰
2024-05-25 07:47:36
0
fatouseck4980
fatouseck :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-07-27 14:34:28
0
bambyfaye3
bambyfaye3 :
🥰
2025-11-23 12:06:55
0
user47517409130972amahte
user47517409130972 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2024-07-19 13:46:34
0
cheikh.jr.111
Cheikh Jr11 :
❤️❤️❤️
2025-04-28 10:30:42
0
omar.sall79
Omar Sall :
❤️❤️❤️❤️🙏🤲
2024-06-19 22:09:57
0
adama.sow519
Adama Sow :
🥰🥰🥰
2024-05-30 01:46:54
0
khadjij
khadijatou :
2025-08-27 06:52:26
0
s2sophie1
s2sophie1 :
❤️❤️❤️
2024-05-21 20:07:02
0
gueye.elhadji.mal
Gueye elhadji malick :
🥰
2026-08-06 16:02:59
0
To see more videos from user @serigne.mansour.ni, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی دل کو یہ فیصلہ کرنا پڑتا ہے کہ کچھ چہرے یاد رہیں مگر ساتھ نہ رہیں۔ کچھ رشتے دعاؤں میں تو زندہ رہیں مگر زندگی کی کتاب سے نکل جائیں۔ ہم نے بھی اک دن یہی سوچ کر اپنے دل کا دروازہ بند کر دیا کہ جو شخص آنسوؤں کی وجہ بن جائے اسے یادوں میں دفن کر دینا ہی بہتر ہے۔  بہت راتوں تک ہم نے خود کو سمجھایا کہ شاید وہ لوٹ آئے گا شاید اسے ہماری خاموشی محسوس ہو شاید وہ پوچھ لے کہ ہم کیوں ٹوٹ گئے۔ مگر وقت نے آہستہ آہستہ سکھا دیا کہ کچھ لوگ واپس نہیں آتے وہ صرف یادوں کے اندھیروں میں ہمیں زلانے کے لیے رہ جاتے ہیں۔ اس لیے ایک دن ہم نے دل سے کہا چلو آج جی بھر کے رو لیتے ہیں آج ان تمام خوابوں کا ماتم کر لیتے ہیں جو اس کے ساتھ جڑے ہوئے تھے۔  آج ان وعدوں کو دفنا دیتے ہیں جو اُس نے کبھی نبھانے کا سوچا ہی نہیں آج ان راستوں سے مڑ جاتے ہیں جہاں اس کی یادیں سایہ بن کر چلتی ہیں۔ کیونکہ ہر روز تھوڑا تھوڑا مرنے سے ایک بار ٹوٹ جانا بہتر ہوتا ہے بر رات چپکے چپکے رونے سے ایک بار چیخ کر رو لینا بہتر ہوتا ہے۔ ہم نے سیکھ لیا ہے اب کہ دل کو بھی سکون چاہیے ہوتا ہے اور سکون کبھی کبھی کسی کو چھوڑ دینے سے ملتا ہے۔ جو لوگ تقدیر میں نہیں ہوتے وہ چاہے دل میں کتنے ہی قریب کیوں نہ ہوں آخر کار زندگی انہیں ہم سے دور کر ہی دیتی ہے۔  اس لیے اگر کوئی شخص آپ کے آنسوؤں کی وجہ بن جائے تو اسے چھوڑ کر ایک بار رو لینا واقعی ہر روز کے رونے سے بہتر ہے۔ کیونکہ کچھ جدائیاں انسان کو برباد نہیں کرتیں بلکہ اسے اتنا مضبوط بنا دیتی ہیں کہ وہ دوبارہ کسی کے لیے نہیں ٹوٹتا۔#fyp #viralmyaccounttiktokvalo💯💯🇵🇰👈 #foryourpage #videoviral

About